ETV Bharat / state

بھوپال : کرونا وائرس روکنے کے لیے 31 مارچ تک کرفیو - کرونا وائرس سے متاثر

بھوپال پولیس کے مطابق 'جگہ جگہ پر چیکنگ پوائنٹ لگائے گئے ہیں تاکہ لوگ کم سے کم باہر نکلے جس سے وائرس کے اثر کو کم کیا جا سکے-'

بھوپال : کرونا وائرس روکنے کے لیے 31 مارچ تک کرفیو

author img

By

Published : Mar 24, 2020, 8:10 PM IST

آج جہاں پوری دنیا کرونا وائرس سے متاثر ہے اور اس سے بچنے کے طریقے بھی تلاش کیے جا رہے ہیں۔

بھارت میں اتوار کو عوامی کرفیو لگایا گیا تھا تاکہ لوگ ایک دوسرے کے رابطے میں نہ آئے اور کورونا وائرس کا اثر کم ہو-

بھوپال : کرونا وائرس روکنے کے لیے 31 مارچ تک کرفیو

ریاست مدھیہ پردیش کی جبلپور اور بھوپال میں کورونا وائرس کے مریض کی تصدیق ہونے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے 31مارچ تک کرفیو کا اعلان کیا ہے-

جس کے بعد محکمہ پولیس بھوپال میں مستحد ہو گئی ہے اور لوگوں کو ہدایت دے رہی ہے-

بھوپال پولیس کے مطابق 'جگہ جگہ پر چیکنگ پوائنٹ لگائے گئے ہیں تاکہ لوگ کم سے کم باہر نکلے جس سے وائرس کے اثر کو کم کیا جا سکے-'

بھوپال پولیس کے مطابق 'لوگوں میں بیداری کی کمی ہے اور عوام اپنا سو فیصد نہیں دے رہی ہے- اگر عوام میں بیداری آ گئی تو اس وبا سے بچا جا سکتا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.