ETV Bharat / state

'ملاقات کرنے سے پہلے نام ڈائری میں نوٹ کرلیں' - مدھیہ پردیش نیوز

کورونا وائرس کو لے کر بھوپال ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ترون پتھوڑے نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ کسی سے ملتے ہیں تو ملنے والے کا نام ڈائری میں نوٹ کر لیں۔

کلکٹر نے کی اپیل
کلکٹر نے کی اپیل
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 11:48 AM IST

دارالحکومت بھوپال میں بھوپال کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ترون پتھوڑی نے بھوپال کی عوام سے اپیل کی ہے ہمارے ضلع میں کورونا وائرس پھیل رہا ہے اور اسے روکنے کے لیے طرح۔ طرح کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ لہٰذا اس وبا کو روکنے کے لیے آپ انتظامیہ کا تعاون کریں۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا کہ لوگوں کی حفاظت کے مدنظر اگرسبھی لوگ گزشتہ ایک ماہ میں آپ جتنے لوگوں سے ملے ہیں۔ اس کی ایک لسٹ بنا لیں، کیوںکہ اس طرح سے کرنے سے اگر کوئی بعد میں کورونا وائرس سے پوزیٹیو پایا جاتا ہے تو اس کی جلد سے جلد پہچان ہوسکے گی۔

انہوں نے کہا سبھی کے پاس ابھی وقت ہے اس لیے اس کا صحیح استعمال کرے اور اپنے ملنے جلنے والوں کی لسٹ تیار کر ضلع انتظامیہ کی مدد کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.