ETV Bharat / state

بھوپال کو سب سے صاف ریاستی دارالحکومت کا اعزاز حاصل

بھوپال کو 2019 کی سب سے صاف ریاستی دارالحکومت کے ایوارڈ ملنے کے بعد سے سیاست شروع ہو گئی۔

بھوپال کو سب سے صاف ریاستی دارالحکومت کا اعزاز حاصل
author img

By

Published : Mar 9, 2019, 12:08 AM IST

بھوپال کو صفائی سروے 2019 میں پورے ہندوستان میں سب سے صاف ریاستی دارالحکومت ہونے کا ایوارڈ ملا ہے
وہیں ملک بھر میں صاف شہر میں 19 ویں مقام پر ہے۔

جبکہ اندور کو تیسری مرتبہ صاف شہر ہونے کا ایوارڈ ملا ہے اسی طرح ریاست مدھیہ پردیش کے 19 شہر سب سے صاف شہروں کی فہرست میں شامل ہیں۔

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے سروے 2019 کے نتائج جاری کیے جس میں مدھیہ پردیش کے شہروں نے سبقت حاصل کی ہے۔

بھوپال کو 2019 کی سب سے صاف دارالحکومت کا ایوارڈ ملنے کے بعد سیاست شروع ہو گئی ہے۔

بھوپال کو سب سے صاف ریاستی دارالحکومت کا اعزاز حاصل

بھوپال میونسپل کارپوریشن کے میئر آلوک شرما نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ مرکزی حکومت کے 2019 صفائی سروے میں بھوپال کو سب سے صاف ستھرا ریاستی دارالحکومت قرار دیا گیا جو کہ فخر کی بات ہے اور اس کامیابی کا اصل حقدار بھوپال کے عوام کے ساتھ صفائی ملازمین اور ان افسران بھی ہیں جو اس مشن سے جڑے رہے۔

Intro:صفائی سروے 2019 میں بھوپال کو سب سے صاف راجدھانی کا ملا تمغہ...
وہی اندور شہر تیسری بار صاف شہر ہونے کا لیا ایوارڈ اس طرح اس بار مدھیہ پردیش کے 19 شہروں کا نام صفائی کی فہرست میں شامل......

Body:صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے سروے 2019 کے نتائج جاری کیے ان میں مدھیہ پردیش کے شہروں نے سبقت حاصل کی ہے اندور جہاں مسلسل تیسری بار سب سے صاف شہر بنا ہے وہی اجین اور بھوپال بھی اپنی اپنی کیٹگری میں پیش پیش رہے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کو 2019 کی سب سے صاف راجدھانی کے تمغہ ملنے کے بعد سیاست شروع ہو گئی ہے -
بھوپال نگر نگم کے صدر آلو شرما نے بتایا بھارت سرکار کے 2019 صفائی سروے میں بھوپال کو سب سے صاف راجدھانی قرار دیا گیا- جو کہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے اور اس کامیابی کا سہرا بھوپال کے عوام کے ساتھ نگر نگم کے صفائی ملازمین اور ان افسران کو جاتا ہے جو اس مشن سے جڑے ہیں-

لیکن وہی بھوپال کو سب سے صاف راجدھانی کا تمغہ توملا پربھوپال 2018 میں سب سے صاف شہر ہونے پر دوسرے نمبر پر تھا جو کی اب 19 نمبر پر آگیا ہے اور اس بات پر سیاست شروع ہو گئی ہے-
کانگریس ترجمان شوبھا اوجھا نے بھوپال شہر کے 2 نمبر سے 19 پر جانے پر کہا بھوپال کے میر کچھ کام نہیں کرتے ہیں- اور اپنی ناکامی کا ٹھیکرا کانگریس سرکار پر چھوڑتے ہیں -انہوں نے کہا اس بار مدھیہ پردیش کے زیادہ تر شہر صفائی کی فہرست میں آئے ہیں تو وہ کانگریس سرکار میں آئے ہیں- شوبھا اوجھا نے کہا نگر نگم صدر اپنا دامن بچا رہے ہیں اور اپنی جھوٹی کمزوری چھپانے کے لئے دوسروں پر الزام لگا رہے- ہیں اگر وہ اپنی ذمہ داری اچھے سے نبھاتے بھوپال شہر صفائی میں نمبر 2 سے نمبر 19 پر نہیں جاتا- کانگریس ترجمان کےبیان کے بعد نگر نگم صدر الوک شرما نے کہا اس معاملے کو سیاسی چشم سے نہیں دیکھنا چاہیے- کیونکہ جب سے کانگریس کی سرکار آئی ہے تب سے نگر نگم افسران کے تبادلے جاری ہے جس کا اثر بھوپال کے صفائی مشن پر پڑا ہے جبکہ اس صفائی مشن کو شروع سے اخری تک بھارتی جنتا پارٹی نے ہی انجام تک پہنچایا ہے-

بائٹ -الوک شرما........ صدر, نگر نگم بھوپال
بائٹ- شوبھا اوجھا..... ترجمان ,کانگریس پارٹی

Conclusion:بھوپال اس بار صفائی سروے میں پورے ہندوستان میں راجدھانی ہونے پر صفائی میں اول نمبر آئی تو وہی صفائی میں دوسرے نمبر پر رہا بھوپال شہر اس بار 19 نمبر پر چلا گیا جس پر بھوپال میں سیاست گرم ہے-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.