ETV Bharat / state

بھوپال: ضلع کلکٹر کی لوگوں سے اپیل، احتیاتی تدابیر پر عمل کریں - احتیاتی تدابیر پر عمل کریں

ضلع بھوپال کے ڈپٹی کلکٹر ترون پتھوڑے نے بھوپال میں کنٹونمنٹ علاقوں کے بارے میں لوگوں کو بتایا کہ کس طرح ان علاقوں کو کورونا وائرس سے نجات دلا سکتے ہیں۔

بھوپال
بھوپال
author img

By

Published : Apr 27, 2020, 3:29 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کووڈ-19 کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ضلع انتظامیہ طرح طرح سے کوششیں کر رہی ہے کی اس مہلک بیماری سے ضلع کو آزاد کرایا جائے۔

بھوپال: ضلع کیلٹر کی لوگوں سے اپیل، احتیاتی تدابیر پر عمل کریں

اس سلسلے میں بھوپال کے کلکٹر ترون پتھوڑے نے عوام سے خطاب میں کہا 'بھوپال میں ابھی ایک کنٹینمنٹ علاقے کو کورونا وائرس سے فری کرایا گیا ہے۔ اس علاقے کے لوگوں نے ضلع انتظامیہ کی بہت مدد کی ہے۔ علاقے کے لوگوں نے باہر نکلنا بند کردیا تھا اور نہ ہی باہر سے کسی کو اندر آنے دیا جارہا تھا۔ اس کا یہ فائدہ ہوا کہ یہ علاقہ کنٹینمٹ فری ہوگیا'۔

انہوں نے کہا 'اسی طرح سے ہم دوسرے علاقوں کو کووڈ-19 سے فری کر سکتے ہیں۔ بھوپال میں پانچ سے سات ایسے علاقے ہیں جہاں سے لگاتار کورونا وائرس کے مریض سامنے آرہے ہیں۔ اس لیے ہمیں احتیاتی تدابیر پر عمل کرنا ہو گا'۔

لیکٹر ترون پتھوڑے نے کہا 'ہمیں لوگوں سے مدد کی ضرورت ہے، ہم چاہتے ہیں کہ لوگ اپنے علاقوں میں خود آگے آئیں رضاکار بنیں اور ان کے ذریعے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید کر تے رہیں۔ اپنے علاقے کے لوگوں کو فون کرکے انکو ضروری ہدایت دے اس طرح کے اقدام سے ہی ہمیں اس وبا سے نجات ملے گی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.