ETV Bharat / state

Bhagat Singh, Rajguru, Sukhdev Martyrs' Day Program Banned: بھگت سنگھ، سکھ دیو کی یوم شہادت پروگرام پر پابندی

اندور میں بھگت سنگھ راج گرو اور سکھ دیو کی یاد میں وائس آف انڈیپنڈنس انڈیا عنوان سے ایک جلسہ کا انعقاد کیا جانا تھا جس میں ملک کے نامور شخصیات شرکت کرنے والے تھے تاہم اس جلسے کو آخری وقت میں کینسل کر دیا گیاBhagat Singh, Rajguru, Sukhdev Martyrs' Day Program Banned ۔

بھگت سنگھ، سکھ دیو کی یوم شہادت پروگرام پر پابندی

author img

By

Published : Mar 31, 2022, 4:33 PM IST

مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں وائس آف انڈیپنڈنس انڈیا عنوان سے ایک جلسہ کا انعقاد کیا جانا تھا جس میں ملک کے نامور شخصیات شرکت کرنے والے تھے تاہم اس جلسے کو آخری وقت میں کینسل کر دیا Bhagat Singh, Rajguru, Sukhdev Martyrs' Day Program Banned گیا۔

اس سلسلے میں تھیٹر آرٹسٹ پروفیسر شمس الاسلام نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'مجاہد آزادی کے یاد میں منعقد پروگرام کو کینسل کرنا ملک کے لیے شرمناک ہے' ایک پریس کانفرنس میں پروفیسر شمس الاسلام نے کہا کہ 'میں کل رات رویا ہوں اور مجھے افسوس ہے کے بھگت سنگھ راج گرو اور سکھ دیو کی یوم شہادت موجودہ حکومت نہیں منانے دے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں ایک ایسے کنبے سے آتا ہوں جس نے پارٹیشن اور مسلم لیگ کی کھلے طور پر مخالفت کی تھی اسی کے حوالے سے میری ایک کتاب مسلم اگینسٹ پارٹیشن بھی ہے، پروفیسر شمس الاسلام نے کہا کہ 'میں نے ایسا کون سا جرم کر دیا ہے جو مجھے یوم شہادت اور اس طرح کے پروگرام منعقد نہیں کرنے دیا جارہا Bhagat Singh, Rajguru, Sukhdev Martyrs' Day Program Banned ہے۔

ویڈیو

وہیں جلسے کے منتظم سپریم کورٹ ایڈوکیٹ احتساب ہاشمی نے کہا کہ 'یہ جلسہ بھائی چارہ اور تحریک آزادی کے مجاہدوں کو یاد کرنے کے لیے کیا جا رہا تھا جس کو آخری وقت میں کینسل کردیا گیا' انہوں نے کہا کہ اب ہم عدالت سے اس کی اجازت لے کر اس کو بڑے پیمانے پر کریں گے۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ اس پروگرام میں ملک کے نامور شخصیات تھیٹر آرٹسٹ پروفیسر شمس الاسلام، سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ، مورخ اشوک پانڈیا جیسے شخصیات شرکت کرنے والے تھے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.