ETV Bharat / state

کلب میں جشن آزادی پکھواڑہ پروگرام

بھارت کی جنگ آزادی میں حصہ لینے والے مسلمانوں میں بالخصوص علماء کی قربانیوں کو لوگوں کے سامنے پیش کر رہے ہیں -

author img

By

Published : Aug 8, 2019, 5:40 PM IST

عارف مسعودفینس کلب میں جشن آزادی پکھواڑہ پروگرام

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میں عارف مسعود فینس کلب کے ذریعے جشن آزادی پکھواڑہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پروگرام میں خاص طور پر 'بھارت کی آزادی میں علماء کی قربانی' کے موضوع پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

اس موقع پر عارف مسعود فینس کلب کے صدر نفیس خان نے کہا کہ اس پروگرام میں اسکول کی طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔

عارف مسعودفینس کلب میں جشن آزادی پکھواڑہ پروگرام

بھارت کی جنگ آزادی میں حصہ لینے والے مسلمانوں میں بالخصوص علماء کی قربانیوں کو لوگوں کے سامنے پیش کر رہے ہیں -

نفیس خان نے کہا آج ملک میں نفرت کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے، اور ہمارے اس پروگرام کا مقصد پیغام محبت کو عام کرنا ہے، جو مسلسل کامیابی کے ساتھ آٹھ دنوں سے چل رہا ہے۔

انہوں نے کہا آج جس طرح سے ملک میں مسلمانوں کے خلاف سازشں چل رہی ہے اس میں اس بات کا احساس دلانا ضروری ہے کہ ملک کو آزاد کرانے میں ہندوستانی مسلمانوں کا بھی اہم رول رہا ہے جسے اس طرح بھلا دینا بہتر نہیں-

Intro:بھوپال میں عارف مسعود فینس کلب کے زیر اہتمام جشن آزادی پگّھواڑہ پروگرام کے تحت ہے جنگ آزادی میں علماؤں کے کردار پروگرام-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں میں عارف محسود فینس کلب کے ذریعے چلائے جا رہے جشن آزادی پگّھواڑہ پروگرام کے تحت جنگ آزادی میں علماؤں کی قربانی پروگرام نے کامیابی کے ساتھ آٹھ دن پورے کر لیے ہے- اس موقع پر عارف مسعود فینس کلب کے صدر نفیس خان نے کہا ہمارے اس پروگرام میں اسکول کے طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے اور جنگ آزادی میں حصہ لینے والے مسلمانوں جس میں بالخصوص علماؤں کی قربانیوں کو لوگوں کے سامنے پیش کر رہے ہیں - نفیس خان نے کہا آج ملک میں نفرت کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے اور اسی میں ہمارا یہ پروگرام محبت کا پیغام دے رہا ہے -
انہوں نے کہا آج جس طرح سے ملک میں مسلمانوں کے خلاف سازشں چل رہی ہے اس میں اس بات کا احساس دلانا ضروری ہے کہ ملک کو آزاد کرانے میں مسلمانوں کا اہم رول رہا ہے-

بائٹ-فیس خان....... صدر ,عارف مسعود فینس کلب

Conclusion:بھوپال میں علماؤں کی قربانیوں پر پروگرام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.