ETV Bharat / state

بھوپال میں گیس سانحہ کے متاثرین کے لیے بیداری مہم - متاثرین

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں گیس سانحے کے کئی عرصے گزرنے کے بعد بھی نوزائیدہ بچوں کی صحت متاثر ہو رہی ہے اور کئی بچے معذور پیدا ہو رہے ہیں۔

بھوپال میں گیس سانحہ کے متاثرین کے لیے بیداری مہم
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 11:08 PM IST

اس ضمن میں کام کرنے والے ایک غیر سرکاری ادارہ چنگاری ٹرسٹ کے ذریعے بیداری مہم کا آغاز کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں بھوپال کے بوٹ کلب میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

بھوپال میں گیس سانحہ کے متاثرین کے لیے بیداری مہم

چنگاری ٹرسٹ کی رکن نوشین خان نے بتایا کہ 'چنگاری ٹرسٹ گذشتہ 12 بارہ برسوں سے گیس متاثرین اور ان کے بچوں کے لیے کام کر رہا ہے جو پیدائشی طور پر معذور ہیں۔ یہ ٹرسٹ چاہتا ہے کہ لوگ ان معذور بچوں کی پریشانی کو سمجھیں۔'

انہوں نے بتایا کہ 'چنگاری ٹرسٹ کئی برسوں سے گیس سانحہ سے متاثرہ علاقوں میں بیداری مہم چلا رہا ہے لیکن اب وہ چاہتے ہیں کہ اس مہم بڑے پیمانے پر چلایا جائے تا کہ لوگوں میں بیداری لائے جا سکے۔

Intro:بھوپال کی گیس تنظیم چنگاری ٹرسٹ نے معذور بچوں جو کی گیس حادثے سے متاثر ہوئے ہیں ان کے لئے لیے بیداری مہم کا آغاز کیا ہے -

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال گیس متاثرین تنظیم چنگاری ٹرسٹ نے گیس متاثرین معذور پیدا ہورہے بچوں کے لیے بیداری مہیم کا آغاز کیا تھا-جس کے تحت آج بھوپال کے بڑے تالاب کے بوٹ کلب پر پروگرام منعقد کیا گیا-
چنگاری ٹرسٹ کی اسپیچ تھر پسٹ نوشین خان نے بتایا چنگاری ٹرسٹ پچھلی 12 بارہ سالوں سے گیس متاثرین ان بچوں کے لیے کام کر رہا ہے - جو پیدائشی معذور ہے اور یہ ٹرسٹ چاہتا ہے کہ لوگ ان معذور بچوں کی پریشانی کو سمجھیں - ہالا کی چنگاری ٹرسٹ کئی سالوں سے گیس متاثرین علاقوں میں میں اس طرح کی بیداری مہم چلا رہا ہے پر اب ضرورت ہے کہ اس مہم کو بڑے پیمانے پر چلایا جائے جائے - تاکہ وہ لوگ بھی بیدار ہو جو اس کے تعلق سے جانتے نہیں ہے - ان کا مقصد ہے کی لوگ جانے اور دوسروں کو بھی اس کے تعلق سے بتائے آئیے اس مہم کے تحت بہت لوگوں کو یہ بتایا جا رہا ہے کہ یونین کاربائیڈ گیس حادثے سے ان میں کس طرح کی جسمانی کمزوری آئی ہے- اور اس سے کیسے روکا جا سکتا ہے اور اس کی پہچان کیسے کی جا سکتی ہے - کیونکہ کہ اس طرح کی جسمانی کمزوری کا علاج ممکن ہے اور یہ بچے عام زندگی جی سکتے ہیں -

بائٹ-نوشین خان............ اسپیچ تھر پسٹ, چنگاری ٹرسٹ

Conclusion:گیس. حادثے سے متاثر معذور بچوں کے لیے بیداری مہیم کا آغاز
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.