ETV Bharat / state

طلبا کے لیے کھیل کو فروغ دینے کی کوشش

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 5:00 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:14 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں پہلا اسپورٹس پروموٹ اسکول بنے گا، کیمبرج طلبا کو این آئی ایس کے کوچ ٹریننگ دیں گے، اس سے طلبا کو اسپورٹس کے ذریعہ نوکری ملنے میں آسانی ہوگئی-

طلبا کے لیے کھیل کو فروغ دینے کی کوشش
طلبا کے لیے کھیل کو فروغ دینے کی کوشش

ہاکی کی نرسری کہے جانے والے شہر بھوپال میں کھیل سرگرمیوں کی کمی کے چلتے کھلاڑیوں کی کم ہوتی تعداد سے فکرمند شہر کے سب سے پرانے کیمبرج اسکول نے اس کمی کو پورا کرنے کی پہل کی ہے- این آئی ایس کے کوچ کے ذریعہ طلبا کو اسپورٹس کی کوچنگ دینے کے علاوہ فزیکل ٹریننگ کی مدد سے جسمانی کسرت کی سہولت دینے کی تیاری کی گئی ہے-
سنہ 1932 سے چل رہے دارالحکومت بھوپال کے سب سے پرانے اسکول کیمبرج کے صدر انجم رحمٰن نے پریس کانفرنس کے دوران یہ اطلاع دی-

طلبا کے لیے کھیل کو فروغ دینے کی کوشش

انہوں نے بتایا کہ 23 جولائی سنہ 2019 کو تشکیل ہوئی کیمبرج کی نئی مجلس عامہ کے ذریعہ اسکول میں نئی سرگرمیوں کو پروان چڑھانے کا پروگرام واضح کیا گیا ہے-

انجم رحمان نے بتایا کی اسکول نے طلباء کو اسپورٹس کے پروموشن کے لیے ایکشن پلان تیار کیا گیا ہے تاکہ نوجوان طبقہ کھیلوں کے ذریعہ نوکریوں کو حاصل کرسکیں-

Intro:دارالحکومت بھوپال کا پہلا اسپورٹس پروموٹ اسکول بنے گا کیمبرج طلباء کو این آئی ایس کوچ دیں گے ٹریننگ اس سے نوجوانوں کو اسپورٹس کے ذریعہ نوکری ملنے میں ہوگئی آسانی-

Body:کھیلوں بالخصوص ہاکی کی نرسری کہے جانے والے شہر بھوپال میں کھیل سرگرمیوں کی کمی کے چلتے کھلاڑیوں کی کم ہوتی تعداد سے فکرمند شہر کے سب سے پرانے اسکول کیمبرج نے اس کمی کو پورا کرنے کی صورت میں پہل کی ہے- این ای ایس کوچ کے ذریعہ طلباء کو اسپورٹس کی کوچی دینے کے علاوہ فزیکل ٹریننگ کی مدد سے جسمانی کسرت کی سہولت دینے کی تیاری کی گئی ہے-
سال 1932 سے چل رہے دارالحکومت کے سب سے پرانے اسکول کیمبرج کے صدر انجم رحمٰن نے پریس کانفرنس کے دوران یہ اطلاع دی- انہوں نے بتایا کہ 23 جولائی 2019 کو تشکیل ہوئی کیمبرج کی نئی مجلس عامہ کے ذریعہ اسکول میں نئی سرگرمیوں کو پروان چڑھانے کا پروگرام واضح کیا گیا ہے- انجم رحمان نے بتایا کی اسکول نے طلباء کو اسپورٹس کے پروموشن کے لیے ایکشن پلان تیار کیا گیا ہے تاکہ نوجوان طبقہ کھیلوں کے ذریعہ بھی نوکریوں کو حاصل کرسکیں -

بائٹ- انجم رحمان ...........صدر, کیمبرج اسکول بھوپال

Conclusion:اسپورٹس کے لیے طلبا کو بیدار کرنے کی کوشش-
Last Updated : Feb 18, 2020, 12:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.