ETV Bharat / state

شراب کے نشے میں دھت اے ایس آئی - کورونا وائرس کے کیسز

شرابی اے ایس آئی کا ڈسٹرکٹ اسپتال میں میڈیکل کرایا گیا۔ تاہم یہ پہلا موقع نہیں ہے جب اے ایس آئی بدھو لال شراب کے نشے میں پایا گیا ہو۔ اس سے پہلے بھی اے ایس آئی کو معطل کیا جا چکا ہے۔

شراب کے نشے میں دھت اے ایس آئی
شراب کے نشے میں دھت اے ایس آئی
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 3:35 PM IST

بھارت کی مختلف ریاستوں میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن جاری ہے.

وہیں ریاست مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے اور پولیس اپنی ڈیوٹی کر رہی ہے لیکن ڈیوٹی کے دوران ایک اے ایس آئی شراب کے نشے میں سہی طریقہ سے کھڑے بھی نہیں ہو پا رہے تھے۔

جب یہ جانکاری پولیس کو ملی تو شرابی اے ایس آئی کا ڈسٹرکٹ اسپتال میں میڈیکل کرایا گیا۔ تاہم یہ پہلا موقع نہیں ہے جب اے ایس آئی بدھو لال شراب کے نشے میں پایا گیا ہو۔ اس سے پہلے بھی اے ایس آئی کو معطل کیا جا چکا ہے۔

ایک طرف لاک ڈاؤن میں پولیس اپنی جان کو خطرے میں ڈال رہی ہے اور دن رات عام لوگوں کے لئے ڈیوٹی کر رہی ہے، دوسری طرف اے ایس آئی جیسے لوگ بھی ہے جو نشے میں اس قدر مبتلا ہیں کہ اپنے پیروں پر کھڑے بھی نہیں ہوسکتے ہیں۔ اس طرح پولیس اہلکاروں کی وجہ سے پہ خاکی کو شرمندہ ہونا پڑتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.