ETV Bharat / state

بھوپال: شہر قاضی کی نماز عیدالفطر سے متعلق اپیل

author img

By

Published : May 22, 2020, 6:10 PM IST

بھوپال کے شہر قاضی سید مشتاق علی ندوی نے نمازجمعتہ الوداع اور عید الفطر کی نماز سے متعلق ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی۔

بھوپال: شہر قاضی کی نماز عیدالفطر سے متعلق اپیل
بھوپال: شہر قاضی کی نماز عیدالفطر سے متعلق اپیل

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں جمعتہ الوداع کی نماز بھوپال میں بڑی تعداد میں ادا کی جاتی ہے - لیکن لاک ٹاؤن کی وجہ سے جمعتہ الوداع اور عید الفطر کی نماز کس طرح ادا کی جائے اس پر شہر قاضی نے کہا کہ رمضان کے آخری جمعہ میں بھوپال میں الگ ہی ماحول ہوتا ہے - اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس بار جمعتہ الوداع کی نماز گھروں میں ادا کی جائے گی ساتھ ہی عید الفطر کی نماز بھی گھروں میں پڑھنے کی تاکید کی ہے -

انہوں نے کہا ہے کہ عید الفطر کی نماز گھروں میں چار سے پانچ افراد پڑھ سکتے ہیں - اور جنہیں خطبہ آتا ہو تو خطبہ پڑھیں اور جنہیں نہیں آتا ہے وہ کھڑے ہو کر تکبیر اور سورہ فاتحہ پڑھ سکتے ہیں - اور اگر کسی سے خطبہ چھوٹ بھی جائے تو ان کی نماز ہوگی - اور جو لوگ عید کی نماز نہ پڑھ سکے وہ دو دو رکعت کرکے چاشت کی نماز پڑھ سکتے ہیں -

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.