ETV Bharat / state

'ہمیں بھی سرکاری ملازم تسلیم کیا جائے' - آنگن واڑی شہر کے الگ الگ علاقوں میں

اندور میں آنگن واڑی کارکن کمیشنر دفتر پہنچے اور صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم سونپا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ہمیں بھی سرکاری ملازم کے طور پر تسلیم کیا جائے اور جو سہولت سرکاری ملازم کو دی جاتی ہے وہی سہولت ہمیں بھی دی جائے۔

Anganwani workers said We should also be recognized as government employees
'ہمیں بھی سرکاری ملازم تسلیم کیا جائے'
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 6:35 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں سینٹرل ٹریڈ یونین کے اعلان پر آنگن واڑی کارکن کا صدر جمہوریہ کے نام کمشنر دفتر میمورنڈم سونپا گیا۔

'ہمیں بھی سرکاری ملازم تسلیم کیا جائے'

اندور میں سماجی کام کرنے کے لئے صوبائی حکومت سماجی کارکنوں کی مدد لیتی ہے، جن کو تنظیموں کے ذریعے کام کے بدلے محنتانہ بھی دیا جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک تنظیم آنگن واڑی ہے۔

آنگن واڑی شہر کے الگ الگ علاقوں میں حکومت کی جانب سے معاشرے کی فلاح اور بہبود کے لئے کام کرتی ہے جس کے بدلے ان کو محنتانہ بھی دیا جاتا ہے۔

Anganwani workers said We should also be recognized as government employees
'ہمیں بھی سرکاری ملازم تسلیم کیا جائے'

ملازموں کے لیے کام کرنے والی سینٹرل ٹریڈ یونین کے اعلان پر آنگن واڑی کارکن کمیشنر دفتر پہنچے اور صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم سونپا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ہمیں بھی سرکاری ملازم کے طور پر تسلیم کیا جائے اور جو سہولت سرکاری ملازم کو دی جاتی ہے وہی سہولت ہمیں بھی دی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم سرکار کے ہر محکمے کے کاموں کو بخوبی کرتے ہیں یہاں تک کہ کورونا کے دور میں بھی ہم نے کام کیا تو پھر ہم سے یہ فرق کیوں جو سہولت سرکاری ملازموں کو دی جاتی ہے وہی ہمیں بھی دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.