ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش وقف بورڈ کے ایکٹ میں ترمیم کی کوشش شروع - اردو نیوز بھوپال

سال 1945 میں وجود میں آئے وقف ایکٹ میں پہلی ترمیم 1955 میں کی گئی تھی۔ اس کے بعد برسوں اسی کے سہارے چلتے رہے رہے۔ انتظامات میں اصلاح کے لیے 2013-14 میں نئی ترمیم منظور کی گئی۔

madhya pradesh waqf board
مدھیہ پردیش وقف بورڈ
author img

By

Published : Apr 8, 2021, 2:07 PM IST

ایکٹ میں ترمیم کیے جانے کے ضابطوں میں تبدیلی کے لیے تقریباً سات سال بعد پہل شروع کی گئی ہے۔ مدھیہ پردیش وقف بورڈ میں میٹنگ منعقد کر کے ترمیم کیے جانے والے ضابطوں پر غور و خوص کیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

ان ضابطوں کو مرکزی وقف کونسل کو بھیج کر اس کا گرانڈ نوٹیفیکیشن کروایا جائے گا۔

منعقد میٹنگ میں کمیٹی کے ممبروں نے بدلے جانے والے ضابطوں پر غور کیا۔ اس دوران اس بات کی نشاندہی کی گئی کہ تقریباً 21 سال پرانے ضابطوں سے چل رہے وقف بورڈ کے نظام کے دوران کئی مشکلات آ رہی ہیں۔

مرکزی وقف کونسل نے ملک بھر کے ریاستی وقف بورڈ سے اس میں ضروری تبدیلیاں کرنے کی سفارش کرنے کے لیے کہا ہے۔

کونسل نے اس کے لیے ماڈل رولس بھی بھیجا ہے۔ مدھیہ پردیش وقف بورڈ نے جانکاروں اور وکیلوں کے مشورے اور گائیڈلائنس کے بعد اپنا ڈرافٹ تیار کر لیا ہے، جو سنٹرل وقف کونسل کو بھیجا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

بھوپال: بزم سحر کے زیر اہتمام مشاعرہ

ان ترمیمات میں کرائے داری ضابطہ، کرایا کی شرح، زرعی زمین کی نیلامی، وقف جائیدادوں کے ڈیولپمنٹ اور اصلاح وغیرہ کے نکات شامل کیے گئے ہیں۔ میٹنگ کے دوران حج ایکٹ 2002 کے ضابطوں میں بھی تبدیلی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.