ETV Bharat / state

اجین وکرم یونیورسٹی کے بی اے اردو کے تمام طلبا و طالبات ناکام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 6, 2023, 11:46 AM IST

Updated : Nov 8, 2023, 1:23 PM IST

اجین اور اطراف کے بی اے اردو فرسٹ ایئر کے نتائج میں طلبا اور طالبات دیگر مضامین میں تو کامیاب ہوئے ہیں مگر اردو کے مضمون میں تمام طلبہ و طالبات ناکام ہو گئے طلبہ نے وائس چانسلر کو ممبرنڈم دے کر مطالبہ کیا کہ نتائج کی دوبارہ جانچ کرائی جائے۔

اجین وکرم یونیورسٹی کے بی اے اردو کے تمام طلبا و طالبات فیل
اجین وکرم یونیورسٹی کے بی اے اردو کے تمام طلبا و طالبات فیل

اجین وکرم یونیورسٹی کے بی اے اردو کے تمام طلبا و طالبات ناکام

اجین: ریاست مدھیہ پردیش کے اجین شہر کی وکرم یونیورسٹی کے بی اے اردو کے طلبا و طالبات رزلٹ دیکھ کر حیران ہو گئے کیونکہ وہ دوسرے سبجیکٹ میں تو وہ سبھی کامیاب ہیں مگر اردو کے پرچے میں غیر متوقع طور پر تمام کے تمام فیل ہو گئے ہیں۔ ناراض طلبا و طالبات کانگرس رہنما مقصود علی کی قیادت میں وائس چانسلر سے ملے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کاپیوں کی دوبارہ جانچ کرائی جائے۔ موجودہ دور میں کئی ادارے ایسے ہیں جو اے آئی جیسی مثنوی ٹیکنالوجی کے ذریعہ صاف اور شفاف نتائج کا اعلان کرتے ہیں مگر کئی بار ایسے نتائج کا اعلان کیا جاتا ہے جو جسے دیکھ کر لوگ سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ وہ صحیح یا جو ہم سوچ رہے۔ وہ صحیح بی اے اردو کی طالب علم کا کہنا تھا کہ بی اے اردو کے سب سے اہم سبجیکٹ میں ہمیں زیرو زیرو نمبر دیے گئے ہیں جبکہ دیگر سبجیکٹ میں ہمارے نمبر اعلی ہے جو رزلٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:An introductory Marriage Program اندور میں لڑکے اور لڑکیوں کی شادی کے لیے تعارفی جلسہ منعقد ہوا

انہوں نے کہاکہ اس میں اردو میں زیرو زیرو نمبر ملے ہیں جبکہ ہمیں یہ نہیں بتایا گیا کہ جو ضابطہ ہے اس کے مطابق کامیاب ہیں یا نہیں۔ کانگرحس اسٹیٹ سیکرٹری مقصود علی نے کہا کہ اجین ڈویژن کے تمام طلبا و طالبات نے بی اے اردو امتحان میں شریک ہوئے تھے جب ان کا رزلٹ آیا تو وہ اردو سبجیکٹ میں فیل ہے۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ کہیں کوئی غلطی ہوئی ہے۔ اس کی جانچ ہونی چاہئے۔

Last Updated : Nov 8, 2023, 1:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.