ETV Bharat / state

شب برات پر تمام مقامی قبرستان بند رہیں گی

ملک میں پھیلے کوروناوائرس سے بچاؤ لاک ڈاون کے پیش نظر مالیگاؤں میں لوگ قبروں کی زیارت نہیں کرپائیں گے۔

ملک میں پھیلے کوروناوائرس سے بچاؤ لاک ڈاون کے پیش نظر مالیگاؤں میں لوگ قبروں کی زیارت نہیں کرپائیں گے

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 7:44 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں لاک ڈاون کی وجہ سے گزشتہ دو ہفتوں سے مساجد مکمل بند ہیں اور مصلیان گھروں میں ہی نمازوں کا اہتمام کررہے ہیں۔

مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں لاک ڈاون کی وجہ سے گزشتہ دو ہفتوں سے مساجد مکمل بند ہیں اور مصلیان گھروں میں ہی نمازوں کا اہتمام کررہے ہیں

اسی طرح اس برس آٹھ اپریل سنہ 2020 بروز بدھ کو شب برات کے موقع پر شہر کے تمام قبرستان بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ اس طرح کا فیصلہ پولیس اور قبرستان انتظامیہ کی جانب سے جانب سے کیا گیا ہے۔

اسی طرح اس برس آٹھ اپریل سنہ 2020 بروز بدھ کو شب برات کے موقع پر شہر کے تمام قبرستان بند رہیں گے

یاد رہے آٹھ ستمبر سنہ 2006 بروز جمعہ کو شب برات کے موقع پر حمیدیہ مسجد کے بڑے قبرستان میں سلسلہ وار بم دھماکے ہوئے تھے، جس میں چالیس سے زائد شہید اور سینکڑوں افراد زخمی ہوئے تھے، تاہم شب برات بم دھماکہ کی برسی پر بڑا قبرستان بھی بند رہے گا۔

مالیگاؤں میں لوگ شب برات بڑے اہتمام کے ساتھ مناتے ہیں، شہر کے ہر قبرستان اور مساجد رات بھر کھلی رہتی تھی اور لوگ مساجد میں عبادات کا اہتمام کرتے ہیں

مالیگاؤں میں لوگ شب برات بڑے اہتمام کے ساتھ مناتے ہیں، شہر کے ہر قبرستان اور مساجد رات بھر کھلی رہتی تھی اور لوگ مساجد میں عبادات کا اہتمام کرتے ہیں۔

مالیگاؤں میں حمیدیہ مسجد بڑا قبرستان، عائشہ نگر قبرستان، غربید نگر چھوٹا قبرستان، شیعہ قبرستان، بوہرہ قبرستان، سمکشیر قبرستان اور کیمپ علاقے کا قبرستان انتظامیہ کی جانب سے شب برات کے موقع پر بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.