ETV Bharat / state

'یاد ارجن' کے نام سے مشاعرہ - بھوپال میں آل انڈیا مشاعرہ

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں 'یاد ارجن سنگھ' کے تحت کل ہند مشا عرہ ہوا۔

بھوپال میں کل ہند مشاعرہ
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 12:56 PM IST

یہ بھوپال کے تاریخی اقبال میدان میں ہوا جس میں ملک کے مشہور شعراء نے شرکت کی۔

بھوپال میں کل ہند مشاعرہ، دیکھیں ویڈیو

بھوپال میں ادارہ ارجن سنگھ سدبھاؤنا منچ کے ذریعے سابق وزیراعلیٰ ارجن سنگھ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کل ہند مشاعرہ ہوا۔

یہ کل ہند مشاعرہ ہر برس کی طرح رواں برس بھی پانچ نومبر کو کانگریس کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ ارجن سنگھ کی یوم پیدائش کے موقع پر منعقد کیا گیا۔

اس پروگرام میں ریاست کے سابق وزیراعلیٰ دگ وجے سنگھ، مدھیہ پردیش کے سینیئر وزیر ڈاکٹر گوند سنگھ، اقلیتی فلاح و بہبود کے وزیر عارف عقیل، وزیر رابطہ عامہ پی سی شرما، سابق اپوزیشن لیڈر راہل بھیا و دیگر سرکردہ رہنماؤں نے شرکت کی۔

اس کل ہند مشاعرے میں بھارت کے مشہور شعراء نے شرکت کی جس میں اظہر عنایتی، راحت اندوری، جو ہر کانپوری شبینہ ادیب، انجم رہبر، پرتاپ فوجدار، ابرار کاشف اور سجاد جھنجھٹ جیسے مشہور شعراء نے شرکت کی۔

Intro:دارالحکومت بھوپال میں یاد ارجن سنگھ کے تحت کل ہند مشا عرہ کا انعقاد بھوپال کے تاریخی اقبال میدان میں کیا گیا - جس میں ملک کے مشہور شعراء نے شرکت کی-

Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ہے ہے ادارہ ارجن سنگھ سد بھاؤنا منچ کے ذریع سابق وزیراعلی ارجن سنگھ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کل ہند مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا- یہ کل ہند مشاعرہ ہر سال کی طرح اس سال بھی پانچ نومبر کو کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلی ارجن سنگھ کی یوم پیدائش کے موقع پر منعقد کیا گیا-
اس پروگرام میں ریاست کے سابق وزیر اعلی دگ وجے سنگھ مدھیہ پردیش کے سینئر وزیر ڈاکٹر گویند سنگھ, اقلیتی فلاح بہبود کے وزیر جناب عرف عقیل,وزیر رابطہ عامہ پی سی شرما اور سابق لیڈر اپوزیشن راہل بھیا سرکردہ قائدین اس موقع پر موجود تھے-
اس کل ہند مشاعرے میں ہندوستان کے مشہور شعراء نے شرکت کی جس میں اظہر عنایتی رامپور اور راحت اندوری , جو ہر کانپوری شبینہ ادیب, انجم رہبر ,پرتاپ فوجدار ,ابرار کاشف اور سجاد جھنجھٹ جیسے مشہور شعراء نے شرکت کی

Conclusion:بھوپال میں کل ہند مشاعرہ کا انعقاد-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.