ETV Bharat / state

All India Mushaira in Indore: حضرت بلاول شاہ ولی کے عرس پر آل انڈیا مشاعرہ - اندور میں آل انڈیا مشاعرہ

اندور میں عُرس کے موقع پر آل انڈیا مشاعرہ منعقد ہوا جس میں مختلف شعرا نے کلام پیش کیے۔ All India Mushaira in Indore

آل انڈیا مشاعرہ
آل انڈیا مشاعرہ
author img

By

Published : May 28, 2022, 2:57 PM IST

اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں حضرت بلاول شاہ ولی کے عُرس کے موقع پر آل انڈیا مشاعرہ منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے شعراء اکرام نے شرکت کی۔ اندور کے شیر پور باغ پنچایت میں موجود حضرت بلاول شاہ ولی کی مزار موجود ہے جہاں عقیدتمندوں کا ہجوم ہوتا ہے، یہاں عُرس کے موقع پر آل انڈیا مشاعرہ منعقد ہوا۔ تین دن چلنے والے عُرس میں قوالی کی مختلف مختلف محفلیں اور آل انڈیا مشاعرہ منعقد ہوا جس میں ملک کے نامور شعراء کرام نے کلام پیش کیے۔ Urs Hazrat Bilawal Shah Wali

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.