ETV Bharat / state

بھنڈ میں انڈین ایئر فورس کا ایک طیارہ حادثہ کا شکار - فائٹر طیارہ حادثے کا شکار

بھنڈ کے ببیڑی گاؤں میں بھارتی فوج کا ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے، بتایا جاتا ہے کہ یہ واقعہ ٹریننگ کے دوران ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے پیش آیا، پائلٹ نے اپنی جان پیراشوٹ کی مدد سے بچائی۔

بھنڈ میں انڈین ایئر فورس کا ایک طیارہ حادثہ کا شکار

author img

By

Published : Oct 21, 2021, 5:43 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ کے بھیڑ گاؤں میں بھارتی فضائیہ کا فائٹر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔

بھنڈ میں انڈین ایئر فورس کا ایک طیارہ حادثہ کا شکار

اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ٹریننگ کے دوران ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے پیش آیا، پائلٹ نے اپنی جان پیراشوٹ کی مدد سے بچائی لیکن وہ شدید زخمی ہو گیا۔

اطلاع ملتے ہی ایئر فورس اور مقامی افسران موقع پر پہنچ گئے۔ جہاں پائلٹ طیارے سے کچھ فاصلے پر زخمی حالت میں ملا۔ وہیں طیارہ گرنے کی وجہ سے زمین میں بڑا گڑھا ہو گیا ہے۔ پولیس اور انتظامیہ کے اعلی افسران جائے حادثہ پر موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: این سی بی شاہ رخ خان کے گھر 'منت' پہنچی

واضح رہے کہ دو سال قبل بھی اسی علاقے میں میگ 21 طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.