ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: خوفناک سڑک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک - آٹھ افراد ہلاک

ضلع چھترپور میں پنا روڈ پر جکھیرا ٹیک مندر کے پاس رونما ہوئے ایک خوفناک سڑک حادثے میں آٹھ لوگوں کی موت واقع گئی ہے۔

مدھیہ پردیش: خوفناک سڑک حادثے میں آٹھ افراد ہلاک

author img

By

Published : Jul 27, 2020, 4:47 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع چھتر پور میں ایک اسکارپیو پنا کی جانب جارہی تھی تب سامنے سے آرہی تین موٹر سائکلیں جو چھترپور کی جانب جارہی تھی، ان دونوں کے درمیان شدید ٹکر ہوگئی۔

یہ حادثہ آج دوپہر ایک بجے کے قریب پیش آیا تھا، حادثہ اتنا شدید تھا کہ ایک بچی کا سر دھڑ سے الگ ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ضلع کے چندرنگر کے پاس این ایچ 75 پر اسکارپیو اور موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم ہونے سے دو موٹر سائیکلیں 10 فٹ نیچے گہرائی میں جاگری اور اسکارپیو میں سوار سبھی لوگوں کی موت واقع ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.