ETV Bharat / state

عام آدمی پارٹی کی بھوپال کے میونسپل کارپوریشن انتخابات کی تیاری - اردو نیوز بھوپال

دارالحکومت بھوپال کے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی بھی اپنی قسمت آزمائیگی، جلد ہی امیدواروں کا اعلان بھی جائے گا۔

aam aadmi party will contest bhopal municipal corporation election
عام آدمی پارٹی کی بھوپال کے میونسپل کارپوریشن انتخابات کی تیاری
author img

By

Published : Feb 17, 2021, 9:46 PM IST

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں آج عام آدمی پارٹی کے زیر اہتمام پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں عام آدمی پارٹی کے صوبائی صدر پنکچ سنگھ نے پارٹی کی طرف سے اعلان کیا کہ اس بار عام آدمی پارٹی بھوپال میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں اپنے امیدوار اتارے گی اور جلد پارٹی کے امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔

دیکھیں ویڈیو

پنکچ سنگھ نے کہا کہ عام آدمی پارٹی اگر میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرتی ہے تو وہ سب سے پہلے یہاں کے لوگوں کی بنیادی سہولیات پر دھیان دے گے اور ساتھ ہی کوشش کی جائے گی کہ جس طرح سے دہلی میں ترقی کا خاکہ تیار کیا گیا ہے، اسے بھوپال میں بھی عمل میں لایا جائے اور لوگوں کی بنیادی سہولیات بجلی، پانی، تعلیم، صحت اور دیگر چیزوں پر دھیان دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف منفرد احتجاج

ساتھ ہی ہر طبقے کے بزرگوں، بچوں، نوجوانوں اور کسانوں کی ضروریات کو پورا کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.