ETV Bharat / state

فوج کے ریٹائرڈ جوان کی خودکشی

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 6:14 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں فوج کے ایک ریٹائرڈ جوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔

A retired army man commits suicide
فوج کے ریٹائر جوان نے خودکشی کرلی

ستنا میں فوج کے ایک ریٹائرڈ جوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی ہے۔

پولیس کے مطابق کولگواں کے گرام بھرجونا دیوی کے مندر احاطے میں آج ریٹائرڈ جوان تیجا سنگھ نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی۔

بتایا گیا ہے کہ وہ شراب کے نشہ میں چور تھا۔ پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی ہے۔

وہیں دوسری جانب ستنا میں ہی کنویں میں گرنے سے ایک لڑکے کی موت واقع ہوئی ہے۔

مدھیہ پردیش کے ضلع ستنا میں کھیت میں بنے کنویں میں گرنے سے ایک لڑکے کی موت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق کوٹر تھانہ علاقے کے گرام بہرا میں کھیت میں بنے ایک کنویں کے پاس نہاتے وقت اس میں گرنے سے کرن کشواہا (13)کی موت ہوگئی۔

آج اس بچے کی لاش کنویں سے ملی ہے۔ یہ لڑکا کل سے گھر سے لاپتہ تھا۔ پولیس نے اس معاملے کو درج کرکے جانچ شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.