ETV Bharat / state

بچہ چوری کی افواہ پر ایک شخص کا پیٹ پیٹ کرقتل

author img

By

Published : Feb 5, 2020, 11:06 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:23 AM IST

مدھیہ پردیش کے دھار میں بچہ چوری کے افواہ پر گاؤں والوں نے کسانوں پر وحشیانہ حملہ کر دیا، جس میں ایک کسان کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔

بچہ چوری کی افواہ پر ایک شخص کا پیٹ پیٹ کرقتل
بچہ چوری کی افواہ پر ایک شخص کا پیٹ پیٹ کرقتل

ریاست مدھیہ پردیش میں دھار ضلع کے منوّر میں بچہ چوری کی افواہ پر گاؤں والوں نے کسانوں پر حملہ کر دیا جس میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ دیگر پانچ شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق دھار ضلع کے کھڑکیا دیہائی علاقے کے کسانوں نے اپنے کھیتوں میں فصل کٹائی کے لئے مزدوروں کو پیشگی رقم دی تھی، جس کے پیش نظر آج کسان اپنے کھیتوں میں فصل کٹائی کے لیے مزدوروں کا انتظار کرتے رہے لیکن مزدور نہیں پہنچے۔

بچہ چوری کی افواہ پر ایک شخص کا پیٹ پیٹ کرقتل۔ویڈیو

کھیتوں میں فصل کٹائی کے لیے مزدوروں کے نہیں آنے پر کسان مزدوروں سے اپنی ایڈوانس رقم لینے اجین سے کھڑکیا گاؤں پہنچے تھے، تبھی گاؤں میں کسی نے بچہ چور کے آنے کی افواہ پھیلا دی۔

جس کے بعد گاؤں والوں نے کسانوں پر لاٹھی ڈنڈے اور پتھروں سے وحشیانہ حملہ کر دیا۔ جس میں ایک شخص کی موقع پر موت واقع ہو گئی اور پانچ کسان شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

موقع واردات پر پہنچی پولیس نے معاملے کی ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Intro:بچہ چوری کے الزام میں چھپے کو بیٹا ایک کی موت

Body:مدھیہ پردیش کے دھار ضلع کے منوّر میں بچہ چوری کی افوا سے کسانوں پر حملہ ایک کی موت پانچ شدید زخمی ھار ضلع کھڑکیاں دیہاتی علاقے میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کسانوں نے اپنے کھیتوں کی کٹائی کے لئے لئے مزدوروں کو بطور ایڈوانس پیسے دیے تھے جب تے وقت پر پر کھیتوں کی کٹائی کرنے پر نہیں پہنچے تو کسان اپنا ایڈوانس دیے ہوئے پیسے لینے کے لئے یے اوجین سے کھڑکیاں گاؤں پہنچے تبھی کسی نے افواہ پھیلا دی ہے کی بچہ چور علاقے میں آئے ہیں ہی گاؤں والوں کسانوں پر وحشیانہ حملہ کردیا حملہ اتنا زبردست تھا کہ کاروں کو چکنا چور کردیا جب کی کسانوں پر لاٹھی ڈنڈے اور پتھروں سے حملہ کر شدید زخمی کر دیا جس ایک کی موت ہوگئی جبکہ پانچ شدید زخمی ہیں حملے میں شدید زخمی ہونے والوں کےنام جگدیش 45سال, نریندر!38 سال روی 38سال, شنکر لال 40سال, سندر لال 45 سال, جب کی حملے میں شدید زخمی میں ہونے والے نند رد 40سال سال کی علاج کے دوران کی موت ہو گئی پولیس نے معاملہ درج کر تحقیقات شروع کردی ہے

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:23 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.