ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: کورونا کے 735 نئے مریض، 42 کی موت - آج 81636 سیمپل کے ٹیسٹ

مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کے 735 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی 42 متاثرہ افراد کی موت درج کی گئی ہے۔

new corona cases in mp
کورونا کے 735 نئے مریض
author img

By

Published : Jun 6, 2021, 11:01 PM IST

ریاست کے محکمہ صحت کی جانب سے دیر شام جاری بلیٹن کے مطابق آج 81636 سیمپل کے ٹیسٹ میں 735 پوزیٹیو اور 80901 نیگیٹیو پائے گئے۔

حالانکہ 185 سیمپل کو ریجیکٹ کر دیا گیا اور پوزیٹیوٹی ریٹ 0.9 فیصد تھی۔ اس طرح ریاست میں اب تک 785196 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ان میں سے 766756 افراد کورونا سے نجات پا چکے ہیں۔

بلیٹن کے مطابق فی الحال ایکٹیو کیسز (زیر علاج مریض) کی تعداد 10103 ہے۔ آج 42 افراد کی موت درج کیے جانے کے ساتھ ہی اب تک 8337 متاثرین کی موت ہوئی ہے۔ وہیں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد آج 1934 تھی۔ سب سے زیادہ 1355 موت اندور میں درج ہوئی ہے۔ بعد ازاں بھوپال 952، گوالیار میں 600 اور جبل پور میں 626 موت درج کی گئی ہے۔

سب سے زیادہ فعال کیسز 2225 ضلع بھوپال میں ہیں جبکہ یہ تعداد 1509 ہے۔ آج ریاست میں سب سے زیادہ کیسز پھر سے اندرو میں 298 درج کیے گئے۔ اس کے بعد بھوپال میں 137، جبل پور میں 56، گوالیار میں 14، اجین میں 13، رتلام میں 16، ساگر میں 7، ریوا میں 8، کھرگون میں 12، بیتول میں 10 اور دھار میں 8 کیسز درج کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: اندور میں شرطوں کے ساتھ ان لاک کی اجازت

ریاست میں کورونا کی دوسری لہر اب ڈھلان پر ہے۔ کورونا نے اپریل اور مئی کے مہینے میں سب سے زیادہ تباہی مچائی۔ دوسری جانب حکومت کورونا کی تیسری کے اندیشے کے پیش نظر اس سے نمٹنے کے لیے ابھی سے تیاری میں سرگرم ہے۔ ریاست میں اب تک کل 10367744 سیمپل کا ٹیسٹ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.