ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: وین اور ٹینکر میں تصادم، 6 مزدور ہلاک - ایم پی کی خبر

ضلع دھار کے ترلہ تھانہ کے پاس اندور۔ احمدآباد نیشنل ہائی وے پر مزدوروں سے بھری پک وین کو ایک ٹینکر نے زوردار ٹکر ماردی، جس میں نصف درجن مزدوروں کی موت ہوگئی۔

مدھیہ پردیش: پک اپ وین اور ٹینکر کے مابین ٹکر، 6 مزدور ہلاک

author img

By

Published : Oct 6, 2020, 9:07 AM IST

Updated : Oct 6, 2020, 9:13 AM IST

اندور ۔ احمد آباد نیشنل ہائی وے پر چیخلیا گاؤں کے پاس ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا، دیر رات مزدوروں سے بھری پک اپ وین کو ٹینکر نے پیچھے سے ٹکر مار دی۔

پک اپ وین ٹائر پنچر ہونے کے سبب روڈ پر کھڑی تھی، تبھی پیچھے سے آرہے ایک ٹینکر نے پک اپ وین کو ٹکر مادی، اس حادثے میں موقع پر ہی 4 مزدوروں کی موت ہوگئی، جب کہ 2 مزدوروں کی دوران علاج موت ہوئی ہے، وہیں 24 مزدور زخمی ہیں۔

مدھیہ پردیش: وین اور ٹینکر میں تصادم، 6 مزدور ہلاک

حادثے کے بعد ہلاک شدگان کی لاش کو دھار ضلع ہسپتال میں بھیجا گیا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ تمام مزدور ضلع دھار کے ٹانڈا کے رہنے والے ہیں۔حادثے کے بعد ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ہے، جس کی تلاش پولیس کررہی ہے۔

ترلہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

Last Updated : Oct 6, 2020, 9:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.