اطلاعت کے مطابق کھرونہ گاؤں میں لسی پینے کی وجہ سے پیر کی دیر رات دولہا سمیت تقریباً 60 دیہی افراد بیمار ہوگئے۔
انھیں الٹیاں ہونے لگیں، علیٰ الصباح انھیں ضلع ہسپتال لایا گیا۔
دولہے کو علاج کے بعد واپس شادی کی رسم و رواج نبھانے کے لیے بھیج دیا گیا۔ باقی لوگوں کا علاج چل رہا ہے۔ فی الحال ان تمام افراد کی طبیعت ٹھیک ہے اور انھیں جلد ہی ہسپتال سے چھٹی دے دی جائے گی۔
لسِّی پینے سے متعدد افراد بیمار - after having lassi
مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپوری کے کھرونہ گاؤں میں لسی پینے کے بعد تقریباً 50 دیہی افراد کا علاج یہاں ضلع اسپتال میں چل رہا ہے۔
لسِّی پینے کی وجہ سے 50 افرادبیمار
اطلاعت کے مطابق کھرونہ گاؤں میں لسی پینے کی وجہ سے پیر کی دیر رات دولہا سمیت تقریباً 60 دیہی افراد بیمار ہوگئے۔
انھیں الٹیاں ہونے لگیں، علیٰ الصباح انھیں ضلع ہسپتال لایا گیا۔
دولہے کو علاج کے بعد واپس شادی کی رسم و رواج نبھانے کے لیے بھیج دیا گیا۔ باقی لوگوں کا علاج چل رہا ہے۔ فی الحال ان تمام افراد کی طبیعت ٹھیک ہے اور انھیں جلد ہی ہسپتال سے چھٹی دے دی جائے گی۔
Intro:Body:Conclusion: