ETV Bharat / state

وزیر تعلیم نے سنبھالا ٹریفک کا نظام

ایک تقریب میں جارہے وزیر تعلیم نے اس وقت ٹریفک نظام کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا جب شہر اندور میں ٹریفک جام ہوگیا، جس کو دیکھتے ہوئے وزیر تعلیم نے بے ترتیب ٹریفک کو درست کرنے کا بیڑہ اٹھایا۔

وزیر تعلیم جیتو پٹواری
author img

By

Published : Sep 11, 2019, 3:41 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:44 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں وزیر تعلیم جیتو پٹواری نے بے ترتیب ٹریفک نظام کو درست کیا، جہاں بارش کے سبب ٹریفک جام ہونا عام بات ہے، لیکن جب ٹریفک میں خود وزیر تعلیم جیتو پٹواری پھنس گئے تو انہوں نے گاڑی سے اتر کر ٹریفک نظام کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا۔

واقعہ کچھ یوں ہے کہ جیتو پٹواری رات چالڑے پوری چوراہ سے گزر رہے تھے اسی وقت وزیر تعلیم جیتو پٹواری کی گاڑی ٹریفک میں پھنس گئی، جس کے بعد انہوں نے خود ہی ٹریفک کے نظام کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا۔

وزیر تعلیم نے سنبھالا ٹریفک کا نظام

واضح رہے کہ جیتو پٹواری سینٹرل لائٹ کے افتتاح میں شریک ہونے جارہے تھے، جب یہ واقعہ پیش آیا، جس کی وجہ سے وہ اس تقریب میں نہیں پہنچ نہیں پائے۔

جب انہوں نے ٹریفک افسران کو فون پر رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی تو کوئی معقول جواب نہ ملنے سے خود گاڑی سے اترے اور ٹریفک کو درست کروایا۔

واضح رہے کہ اندور میں اعلیٰ افسروں نے ایک مہم بھی چلائی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ جس طرح سے صفائی ستھرائی میں وہ پہلے نمبر پر آئے ہیں اسی طرح کیوں نہ اس بار ٹریفک نظام میں بھی نمبر ون آئیں، لیکن ٹریفک جام کے واقعات سے اس مہم پر بھی سوالیہ نشان اٹھ رہے ہیں۔

Intro:وزیر تعلیم نے سنبھالا ٹریفک کا نظام

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں وزیر تعلیم جیتو پٹواری نے بےترتیب ٹرافک کو درست کیا اندور جہاں مسلسل عفت کی بارش ہو رہی ہے ایسے میں ٹریفک جام ہونا عام سی بات ہیں مگر جب ٹریفک میں خود وزیر تعلیم جیتو پٹواری پھنس گئے تو انہوں نے گاڑی سے اتر کر ٹریفک نظام کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا واقعہ کچھ یوں ہے کی آج رات چا لڑ ے پوری چوراہ سے گزر رہے تھے تب وزیر تعلیم جیتو پٹواری کی گاڑی ٹریفک میں پھنس گئی وہ سینٹرل لائٹ کے افتتاح میں شریک ہونے جا رہے تھے جو ان کی خود کی کانسٹیٹونسی میں آتا ہے مگر ٹریفک جام میں پھنس جانے سے وہ پہنچ نہیں پائے جب علی ٹرافیک افسران کو فون پر رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی تو کوئی معقول جواب نہ ملنے سے خود گاڑی سے اترے اور ٹرافی کو درست کروایا اندور میں اعلیٰ افسروں نے ایک مہم بھی چلائیں ہے کہ جس طرح سے ہم صاف ستھرے میں نمبر ون آئے ہی کیوں نہ اس بار ٹرافیک میں بھی نمبر ون آئے مگر ایسے ٹریفک جام کے واقعات سے مہم پر سوالیہ نشان کھڑے ہوتے ہیں

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 4:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.