ETV Bharat / state

اندور میں کورونا کے 43 نئے کیسز، مجموعی تعدا 1611 ہوئی - مدھیہ پر دیش کا اندور کورونا ہاٹ اسپاٹ

ریاست مدھیہ پردیش کی وزارت صحت کے مطابق اندور میں کورونا کے 43 نئے مثبت کیسز ملنے کے بعد یہاں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد ایک ہزار 611 تک جا پہنچی ہے۔

اندور میں کورونا کے 43 نئے کیسز، مجموعی تعدا 1611 ہوئی

author img

By

Published : May 4, 2020, 8:38 PM IST

ضلع کے چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر پروین جڈیہ نے بتایا کہ ضلع میں کل 43 نئے کورونا کے کیسز ملے ہیں، جبکہ 343 نمونوں کی جانچ رپورٹ منفی آئی ہے۔

اب تک اندور ضلع میں 1611 کورونا مثبت مریض پائے گئے ہیں، جبکہ ایک تازہ ہلاکت کے ضلع بھر میں کل 77 ہلاکتیں ہوئی ہیں، 362 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

موصول اطلاعات کے مطابق اندور میں ایک ہزار 172 کورونا کے مریض زیر علاج ہیں جبکہ مئی مقامات پر لوگوں کو قرنطین بھی کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.