ETV Bharat / state

اندور میں کورونا کے 414 نئے کیسز - ایکٹو کیسز

مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں ’کووڈ 19‘ کے 414 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد یہاں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21248 ہوگئی ہے ۔ ان میں سے 16780 افراد صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔

اندور میں کورونا کے 414 نئے کیسز
اندور میں کورونا کے 414 نئے کیسز
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 2:09 PM IST

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر (سی ایم ایچ او) ڈاکٹر پروین جڈیہ نے گذشتہ رات ہیلتھ بلیٹن جاری کر کے بتایا کہ مجموعی 2648 نمونے جانچے گئے ہیں ۔

گذشتہ روز جانچے گئے نمونوں میں 414 پازیٹو پائے جانے کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21248 ہوگئی ہے ۔ جبکہ گذشتہ روز 8 افراد کی موت ہونے سے اب تک 524 مریضوں کی اس وائرس سے موت ہو گئی ہے ۔

ادھرراحت کی خبر یہ ہے کہ اب تک مجموعی 16780 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں ، جس کے بعد ایکٹو کیسز (زیر علاج مریض) کی تعداد 3944 ہو گئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.