ETV Bharat / state

آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی کنبے کے 4 افراد ہلاک

author img

By

Published : Sep 20, 2020, 1:08 PM IST

ہلاک ہونے والوں میں ایک ہی کنبے کے بھائی- بہن ہیں اور ایک چچا زاد بھائی جن کی کا علاج کے دوران موت ہو گئی۔

آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی کنبے 4 افراد ہلاک

مدھیہ پردیش کے ضلع سدھی کے کھڈی خورد علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے چار افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی، تو وہیں ہلاک ہونے والوں میں ایک ہی کنبے کے تین بھائی- بہن ہے اور ایک چچا زاد بھائی جن کی کا علاج کے دوران ہی موت ہو گئی۔

بتایا جا رہا ہے کہ بچے باہر گھوم رہے تھے کہ اچانک تیز ہوا کے ساتھ بجلی چمکنے لگی جس کے بعد بارش شروع ہوگئی۔

وہیں بارش سے بچنے کے لیے ایک درخت کے نیچے بچے چھپ گئے تھے جس کے بعد اچانک آسمانی بجلی گری اور تمام بچوں کو اپنے ضد میں لے لیا۔ ان میں تین بچوں کی موقع پر ہی موت گئی جبکہ اس درخت پر موجود ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ جسے علاج کے لیے سدھی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی علاج کے دوران ہی موت ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: مدھیہ پردیش میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز

موصولہ اطلاعات کے مطابق انچارج دھرمیندر سنگھ راجپوت کھڈی چوکی سے فون پر بات کرنے کے بعد پتہ چلا کہ درخت کے نیچے تینوں بچے سامیت ایک نوجوان موجود تھے کہ اسی دوران بجلی گری اور سب کو اپنے ضد میں لے لیا۔

جن میں سے ایک نوجوان کو زخمی حالت میں سدھی اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں علاج کے دوران ہی ان کی موت ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.