ETV Bharat / state

اندور:3004 کورونا ٹیسٹ میں 381 مثبت مریضوں کی تصدیق

author img

By

Published : Sep 17, 2020, 3:43 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 381 نئے مثبت مریض سامنے آئے ہیں۔

اندور:3004 کورونا ٹیسٹ میں 381  مثبت مریضوں کی تصدیق
اندور:3004 کورونا ٹیسٹ میں 381 مثبت مریضوں کی تصدیق

ضلع اندور میں اب تک 2 لاکھ 61 ہزار 499 کورونا ٹیسٹ کی جا چکی ہے، جس میں 18321 کی کورونا ٹیسٹ مثبت آئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 381 نئے مریض سامنے آئے ہیں، وہیں 6 لوگوں کی موت بھی واقع ہوگئی۔

اندور میں کورونا سے متاثرہ مریضوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، جہاں اب تک ضلع میں 18321 کورونا کے مثبت مریضوں کی تصدیق ہوئی ہیں، وہیں شفایاب ہو کر اسپتال سے گھر لوٹنے والوں کی مجموعی تعداد 13 ہزار 130 درج کی گئی ہے جبکہ 479 کی اموات بھی ہوئی ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 3004 نمونوں کی جانچ کی گئی تھی جس میں 381 کی رپورٹ مثبت ملی ہے، جبکہ 2615 کی رپورٹ منفی آئی ہے، وہیں 6لوگوں کی موت بھی درج کی گئی ہے۔ فی الحال 4712 کورونا کے مریضوں کا علاج بھی چل رہا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.