ETV Bharat / state

اجین میں کووڈ 19 کے 34 نئے معاملے

گزشتہ روز اس عالمی وبا سے ایک شخص کی ہلاکت کے بعد ضلع میں اب تک اموات کی تعداد 78 ہوگئی ہے اور اسپتال میں 229 مریض زیر علاج ہیں۔

اجین میں کووڈ۔19 کے 34 نئے معاملے
اجین میں کووڈ۔19 کے 34 نئے معاملے
author img

By

Published : Aug 27, 2020, 12:40 PM IST

مدھیہ پردیش کے اُجین ضلع میں کووڈ 19 کے 34 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد اب یہ تعداد 1644 ہوگئی ہے جبکہ ان مریضوں میں سے 1351 علاج کے بعد گھر پہنچ گئے ہیں۔

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر نے کل رات ہیلتھ بلیٹن جاری کیا۔ انہوں نے بتایا کہ موصول ہونے والے 763 نمونے میں سے 34 کو گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت پایا گیا۔ ان میں سے 27 کا تعلق اجین سے اور چار ماہر پور تحصیل سے، دو تحصیل بڈنگر اور ایک تحصیل کھچرود سے ہے۔ اس طرح ضلع میں اب تک 1644 مثبت مریض پائے گئے۔

وہیں گزشتہ روز اس عالمی وبا سے ایک شخص کی ہلاکت کے بعد ضلع میں اب تک اموات کی تعداد 78 ہوگئی ہے اور اسپتال میں 229 مریض زیر علاج ہیں۔

ضلع میں اب تک 64 ہزار 711 افراد کے نمونے لئے جا چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.