ETV Bharat / state

اندور میں کورونا کے 32 نئے معاملے - اندور میں کورونا کے 32 نئے معاملے

اندور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 32 مثبت مریض سامنے آئے ہیں، اس کے بعد اب ریاست میں کورونا مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 1545 ہو گئی ہے ۔

اندور میں کورونا کے 32 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

author img

By

Published : May 2, 2020, 4:26 PM IST

Updated : May 2, 2020, 5:08 PM IST

اندور : مدھیہ پردیش کی دارالحکومت اندور کورونا وائرس کا مرکز بن گیا ہے، یہاں کورونا وائرس سے اب تک 74 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، وہیں 24 گھنٹے میں 32 کرونا وائرس کے نئے مریض بھی سامنے آئے ہیں، جبکہ اب تک ریاست میں کرونا کی مریضوں کی مجموعی تعداد 1545 ہوگئی ہے۔

اندور میں کورونا کے 32 نئے معاملے۔ویڈیو

اس تعلق سے اندور کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پروین جٹیاں نے بتایا کہ گزشتہ روز 507 نمونہ کی جانچ کی گئی تھی، جس میں 32 مریضوں میں کورونا مثبت پایا گیا اور 453 مریضوں کی رپورٹ منفی آئی ہے، اس کے ساتھ ہی اب کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1545 ہو گئی ہے۔ وہیں 74 مریضوں کی اموات بھی ہو چکی ہے جبکہ 42 لوگ صحت یاب ہوکر گھر جا چکے ہیں ۔اور 50 افراد کے آج ڈسچارج ہونے کی امید ہے ۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ 'اب جو کورونا پازیٹیو مریض ہاٹ سپاٹ علاقے سے آرہے ہیں ہے نئے علاقوں سے نہیں ہیں۔

Last Updated : May 2, 2020, 5:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.