ریاست مدھیہ پردیش کے جبل پور میں ایک سڑک حادثے میں 3 افراد ہلاک جب کہ 8 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔
برگی تھانہ علاقے کے مگیلا گاؤں میں یہ حادثہ پیش آیا۔
بس اور ٹرک کے مابین تصادم میں 3 افراد ہلاک جب کہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔
بس جبل پور سے سیوانی جارہی تھی تبھی یہ حادثہ پیش آیا۔