ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش: کورونا سے 2 افراد کی موت، 28 نئے کیسز

مدھیہ پردیش کے ضلع دموہ میں کورونا سے دو افراد کی موت واقع ہوگئی ہے جب کہ 28 افراد اس بیماری سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس طرح ریاست میں متاثر مریضوں کی جملہ تعداد 3276 ہوگئی ہے۔

مدھیہ پردیش: کورونا سے 2 افراد کی موت، 28 نئے کیسز
مدھیہ پردیش: کورونا سے 2 افراد کی موت، 28 نئے کیسز
author img

By

Published : Apr 7, 2021, 2:06 PM IST

مدھیہ پردیش ضلع دموہ کے چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر سنگیتا تریویدی نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں ضلع میں 28 نئے مریض ملنے کے بعد متاثر مریضوں کی تعداد 3276 ہوگئی ہے۔ جبکہ کل دو افراد کی موت ہوگئی۔

مدھیہ پردیش: کورونا سے 2 افراد کی موت، 28 نئے کیسز
مدھیہ پردیش: کورونا سے 2 افراد کی موت، 28 نئے کیسز

خبروں کے مطابق ضلع میں ابھی تک کورونا سے 130 لوگوں کی موت واقع ہو چکی ہے جب کہ 2 ہزار 936 افراد صحت یاب ہوکر گھر واپس جاچکے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ یہاں کورونا کے 210 فعال معاملے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.