ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن سے 23 بچے محصور - 23 children trapped

مدھیہ پردیش کے ضلع مرینا کے جورا میں واقع نوودے ودیالے میں اڈیشہ کے 23 بچے چھٹیاں ہونے کے بعد لاک ڈاؤن کی وجہ سے اسکول میں ہی پھنسے ہوئے ہیں۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے نوودے ودیالیہ میں 23 بچے پھنسے

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 3:34 PM IST

سرکاری اطلاع کے مطابق کلیکٹر پرینکا داس نے کل ودیالے پہنچ کر ان سبھی بچوں سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کہ وہ انہیں لاک ڈاؤن کھلنے پر تین مئی کے بعد گھر بھجوانے کا انتظام کریں گی۔

انہوں نے بچوں کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ ودیالے کنبہ آپ کے ساتھ ہے۔انہوں نے سبھی بچوں کی فون پر ان کے والدین سے بات بھی کرائی اور انہیں اڈیشہ ان کے گھر بھیجنے کے لیے افسروں سے بات کی۔

کلیکٹر نے چھٹی کے دنوں میں بچوں سے کہا کہ وہ یہاں علمی کتابوں کا مطالعہ کریں اور اگلی کلاس میں داخلے کی تیاری کریں۔

انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کھلنے پر ضلع انتظامیہ سب کو بسوں سے گھر بھیجنے کا انتظام کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.