ETV Bharat / state

اندور میں ’کووڈ -19‘ کے 227 نئے معاملے - وائرس سے متاثر مریض

ضلع میں اب تک کل 7374 متاثرہ مریض ٹھیک ہوچکے ہیں جس کے بعد اب زیر علاج مریضوں کی تعداد 3059 ہے۔

covid
covid
author img

By

Published : Aug 21, 2020, 2:17 PM IST

مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں ’کووڈ -19‘ کے 227 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد یہاں وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 10786 تک جا پہنچی ہے۔ دوسری جانب راحت کی خبر ہے کہ اب تک کل 7374 مریض ٹھیک بھی ہوئے ہیں۔

چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر (سی ایم ایچ او) نے گذشتہ رات ہیلتھ بلیٹن کو جاری کرتے ہوئے کہا اب تک کل 1،89،675 جانچ رپورٹ موصول ہوئی ہیں۔ ان میں کل ٹیسٹ کئے گئے 3238 نمونے بھی شامل ہیں۔ 227 نئے متاثرہ نمونے ٹیسٹ کرنے کے بعد وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 10786 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
آندھرا پردیش میں امونیا گیس لیکیج، متعدد افراد اسپتال میں داخل

دوسری جانب کل 4 مریضوں کی موت سرکاری طور پر درج ہونے کے بعد، وائرس کی وجہ سے مجموعی طور پر 353 مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب راحت کی خبر ہے کہ اب تک کل 7374 متاثرہ مریض ٹھیک ہوچکے ہیں جس کے بعد زیر علاج مریضوں کی تعداد 3059 ہے۔ ادھر ادارہ جاتی قرنطینہ مراکز سے بھی اب تک کل 5943 مشتبہ کو صحت مند پائے جانے پر چھوڑا جا چکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.