ادھر راحت کی خبر ہے کہ نئی موت کی کوئی ناخوشگوار اطلاع نہیں ہے۔
چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر (سی ایم ایچ او) نے گذشتہ رات ہیلتھ بلیٹن جاری کرکے بتایا کہ جانچے گئے 2498 نمونوں میں 208 متاثرپائے گئے۔ اس کے بعد ایکٹو کیسزکی تعداد بڑھ کر 2430 تک جا پہنچی ہے۔ وہیں اب تک موصول ہوئی جانچ رپورٹوں میں سے 8724 متاثر پائے گئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 333 متاثرین کی موت ہو چکی ہے ۔
ادھر راحت کی خبر ہے کہ آج 62 متاثرہ مریضوں کو صحت یاب ہونے پر چھٹی دی جانے بعد مجموعی 5961 مریض صحت یاب چکے ہیں۔ دوسری طرف سرکاری قرنطینہ مرا کزسے 5555 مشتبہ افراد کو صحت یاب ہونے کے بعد چھٹی دی گئی ہے ۔