ETV Bharat / state

ساگر میں کورونا کے 20 نئے کیسز - کورونا متاثرین کی موت

بندیل کھنڈ میڈیکل کالج (بی ایم سی) اسپتال میں کل چار کورونا متاثرین کی موت ہوجانے کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بڑھکر 68 ہوگئی ہے۔

ساگر میں کورونا کے 20 نئے کیسز
ساگر میں کورونا کے 20 نئے کیسز
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 12:41 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں کورونا کے 20 مریض ملنے کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد 1086 ہوگئی ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق بندیل کھنڈ میڈیکل کالج (بی ایم سی) اسپتال میں کل چار کورونا متاثرین کی موت ہوجانے کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بڑھکر 68 ہوگئی ہے۔

بی ایم سی میں کل جن چار مریضوں کی موت ہوئی، ان میں سے تین دموہ ضلع کے اور ایک چھتر پور ضلع کا رہنے والا ہے۔اس طرح بی ایم سی میں علاج کے دوران اب تک 68 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اندور میں لوک آیکت کی چھاپے ماری

ذرائع نے بتایا کہ کل دیر رات ساگر میں 20 نئے کورونا متاثرین ملے ہیں۔اس کے بعد کل متاثرین کی تعداد 1086 ہوگئی ہے۔

اب تک 847 افراد کورونا انفیکشن سے ٹھیک ہوچکے ہیں اور تقریباً 106 مریضوں کا بی ایم سی کے کووڈ وارڈ میں علاج چل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.