ETV Bharat / state

خواتین نے ایکسائز آفسر کی پٹائی کردی - ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کھرگون میں دو خاتون نے ایکسائز افسر پر ڈنڈے سے حملہ کردیا۔

خواتین نے ایکسائز آفسر کی پٹائی کردی
author img

By

Published : Sep 13, 2019, 4:53 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 11:32 AM IST

اطلاعات کے مطابق ایکسائز افسر غیر قانونی شراب کی اطلاع ملنے پر کارروائی کرنے پہنچے تھی، وہیں موقع پر موجود کچھ خواتین نے ان پر ڈنڈے سے حملہ کردیا۔ساتھ میں اس مارپیٹ کے دوران خواتین نے افسر سے سروس ریوالور بھی چھین لی۔

یہ حادثہ مہیشور کے وارڈ نمبر آٹھ کی ہے۔جہاں دو خاتون نے ایکسائز افسر سے بدزبانی کی، بلکہ آفسر کی لاٹھیوں سے پٹائی کردی۔خواتین آفسر کو پیٹتے ہوئے مہیشور پولیس اسٹیشن لے گئی، جہاں خواتین نے ٹی ای آئی سے بھی بحث کی۔

قابل ذکر ہے کہ یہ معاملہ شراب مافیہ سے جڑا ہوا نظر آرہا ہے۔گزشتہ 3 ستمبر کو کارروائی کی گئی تھی۔

خواتین نے ایکسائز آفسر کی پٹائی کردی

مہیشور پولیس اسٹیشن کے انچارج ہاکم سنگھ پموار نے بتایا کہ انیتا اس کے شوہر پرہلاد، کویتا، کارتیک، ساون، پرشورام، راجیندر کے خلاف متعدد معاملے درج کیے گئے ہیں۔

فی الحال سبھی ملزمین فرار ہیں، جن کی جلد از جلد گرفتاری کی جائے گی۔ایکسائز آفسر کا موبائل سمیت ریوالور بھی غائب ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 11:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.