ETV Bharat / state

اندور میں کورونا کے 17 کیسز - کل 62 مریضوں کے نمونے لیےگئے ہیں۔جن کی جانچ آج کی جانی ہے

مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں کورونا کے چار نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی ہے۔

اندور میں کورونا 17 کیسز
اندور میں کورونا 17 کیسز
author img

By

Published : Mar 28, 2020, 12:57 PM IST

مہاتما گاندھی میموریل یونیورسٹی(ایم جی اے ایم)کے ذریعہ کل دیر رات جاری بلیٹن کے مطابق کل جانچ کیے گئے 49 مشتبہ معاملوں کے نمونوں میں سے 4مریضوں میں کورونا مثبت پایا گیا ہے۔اس طرح یہاں کل 17 افراد متاثر ہوئے اور ان کا علاج جاری ہے۔وہیں کل 62 مریضوں کے نمونے لیےگئے ہیں۔جن کی جانچ آج کی جانی ہے۔

بندل کے مطابق کل پائے گئے چاروں مریضوں میں سے تین مرد اور ایک خاتون ہے۔چاروں میں سے دو مرد اور ایک خاتون مریض اندور کی رہنے والی ہے،جبکہ ایک دیگر مریض اجین کا رہنے والا بتایا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.