ETV Bharat / state

مدھیہ پردیش میں کورونا کے 12 نئے معاملے - مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا

مدھیہ پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 12 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جب کہ 11 مریض شفایاب ہوکر اپنے گھروں کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔

مدھیہ پردیش میں کورونا کے 12 نئے معاملے
مدھیہ پردیش میں کورونا کے 12 نئے معاملے
author img

By

Published : Sep 13, 2021, 5:23 PM IST

مدھیہ پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 12 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جب کہ 11 مریض شفایاب ہوکر اپنے گھروں کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔

مدھیہ پردیش میں کورونا کے 12 نئے معاملے

اس سلسلے میں مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے آج نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مدھیہ پردیش کی حکومت کورونا کے روک تھام کے لیے پوری طرح سے تیار ہے۔ وزیر اعلیٰ شیوتاج سنگھ چوہان کے ساتھ ہمارے افسران کورونا سے نمٹنے میں لگے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:Corona Update: بھارت میں کورونا کے 27,254 نئے کیسز، 219 اموات درج

انہوں نے کہا ابھی ریاست میں 139 کورونا کے ایکٹیو مریض ہیں اور انفیکشن ریٹ 2 فیصد ہے۔ جب کہ صحتیابی کی شرح 98.6 پر رکی ہوئی ہیں۔ وہیں کل پوری ریاست میں 61 ہزار 697 سیمپل کی جانچ کی گئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.