ETV Bharat / state

کرنٹ کی زد میں آنے سے ایک کی موت، چھ زخمی - electrocuted

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع رائے سین کے غیرت گنج علاقے میں بس پر بجلی کے تار گرنے کی وجہ سے 1 مسافر کی موت ہوگئی اور 6 شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

کرنٹ کی زد میں آنے سے ایک کی موت، چھ زخمی
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 11:34 PM IST

پولس افسر مکیش چوبے نے بتایا کہ اس حادثے میں اسپتال میں علاج کے دوران تیس سالہ سونو پٹیل کی موت ہوگئی۔
تین زخمی شخص کا علاج اسپتال میں جاری ہے۔ باقی تین زخمیوں کو غیرت گنج اسپتال لے جایا گیا ہے۔

پولس افسر مکیش چوبے نے بتایا کہ اس حادثے میں اسپتال میں علاج کے دوران تیس سالہ سونو پٹیل کی موت ہوگئی۔
تین زخمی شخص کا علاج اسپتال میں جاری ہے۔ باقی تین زخمیوں کو غیرت گنج اسپتال لے جایا گیا ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

electrocuted
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.