ETV Bharat / state

لداخ کو کشمیر اور وادی کو ملک سے جوڑنے والی شاہراہ پر ٹریفک بحال - traffic restored on ladakh srinagar Highway

آج صبح سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی اجازت دی گئی۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا نے ناشری اور جواہر ٹنل کے درمیان سڑک کی ہفتہ وار مرمت کے لئے شاہراہ پر ٹریفک معطل رکھا تھا۔

لداخ کو کشمیر اور وادی کو ملک سے جوڑنے والی شاہراہ پر ٹریفک بحال

author img

By

Published : Jun 10, 2021, 1:07 PM IST

ٹریفک پولیس کے مطابق جمعرات کو لداخ کو کشمیر اور وادی کو ملک کے ساتھ جوڑنے والی قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل کو بحال کر دیا گیا۔ ہفتہ وار مرمت کے لئے شاہراہ پر ٹریفک کو بدھ کے روز معطل کر دیا گیا تھا۔

86 کلومیٹر طویل تاریخی مغل روڈ اور اننت ناگ - سنتھن - کشتواڑ روڈ ٹریفک جاری ہے۔

آج صبح سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی اجازت دی گئی۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا نے ناشری اور جواہر ٹنل کے درمیان سڑک کی ہفتہ وار مرمت کے لئے شاہراہ پر ٹریفک معطل رکھا تھا۔

ٹریفک ذرائع کے مطابق آج ہلکی موٹر گاڑیاں سری نگر اور جموں دونوں اطراف سے چلیں گی۔

بھاری موٹر گاڑیاں جموں سے سری نگر جائیں گی۔ جموں سے سری نگر تک سیکیورٹی فورسز کی گاڑیاں بھی چلیں گی۔

لداخ یونین ٹریٹری کو کشمیر سے جوڑنے والی قومی شاہراہ پر بھی ٹریفک دوبارہ شروع کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.