ETV Bharat / state

لداخ میں مزید چھ افراد کووڈ-19 سے متاثر - فعال کیسز کی تعداد 158

لداخ میں اب تک کورونا وائرس سے 1 ہزار 47 افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 8 سو 88 افراد اس مہلک وبا سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

corona in ladakh
corona in ladakh
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 7:21 PM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ میں آج کووڈ-19 سے مزید 6 افراد متاثر ہوئے ہیں، متاثرین کی یہ تعداد گذشتہ دنوں سے کم ہے، لیکن خطے میں ابھی بھی کورونا وائرس کا خطرہ برقرار ہے۔

ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز لداخ کی طرف سے جاری کردہ میڈیا بلیٹن کے مطابق لداخ کے ضلع لیہہ ضلع میں 06 افراد کووڈ-19 مثبت پائے گئے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی لداخ میں کووڈ -19 فعال کیسز کی تعداد 158 ہو گئی ہے ضلع لیہ میں 97 اور ضلع کرگل میں 61، ان سبھی فعال کیسز کی حالت مستحکم ہے۔

میڈیا بلیٹن
میڈیا بلیٹن

واضح رہے کہ لداخ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 ہزار 47 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ جن میں سے 8 سو 88 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں اور دیگر 158 زیر علاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
'معروف' آئی پی ایس افسر بسنت رتھ معطل
کپواڑہ میں ایل او سی پر شدید گولہ باری، دو افراد زخمی
کورونا وائرس ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے: ڈبلیو ایچ او

آپ کو بتا دیں کہ لداخ میں کووڈ-19 سے اب تک 1 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.