جموں وکشمیر کی حکومت نے محکمہ جنگلات کے چیف کنزرویٹر جموں کے ساتھ منسلک سجاد حسین مفتی (آئی ایف ایس) کو پیر کے روز لداخ تبادلہ کردیا گیا، اور مفتی کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر مرکز کے زیر انتظام (یو ٹی) لداخ میں اگلے احکامات تک اپنی ڈیوٹی بحال کریں۔
واضح رہے کہ سجاد مفتی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے چچیرے بھائی ہیں۔ وہ محکمہ جنگلات میں (آئی ایف ایس) انڈین فاریسٹ سروز 2008، کیڈر کے افسر ہے۔
سجاد حسین مفتی کا لداخ تبادلہ - لداخ
سجاد مفتی نے اس وقت سیاسی میدان میں پہلا قدم رکھاجب سنہ دو ہزار دو میں کانگریس اور پی ڈی پی نے مخلوط حکومت قائم کی تھی اس دوران سجاد مفتی نے پی ڈی پی کی جانب سے الیکشن کمپین (انتخابی ریلی) چلائی تھی۔
سجاد حسین مفتی کا لداخ میں تبادلہ