ETV Bharat / state

صحافیوں کو رشوت دینے کے معاملے کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ

کانگریس کے چیف ترجمان رویندر شرما کا کہنا ہے کہ یہ افسوسناک امر ہے کہ انتخابات کے پیش نظر بی جے پی رہنماؤں نے میڈیا کو خریدنے کی کوشش کی۔

leh bribe case
author img

By

Published : May 10, 2019, 12:23 AM IST

انہوں نے کہا کہ بی جے پی رہنماوں کے ذریعے صحافییوں کو بند لفافے میں رشوت دی گئی۔ لیکن میں مبارک باد دیتا ہوں لداخ کے ایماندار صحافیوں کو جنہوں نے جرات کا مظاہرہ کرکے بی جے پی کے خلاف ایف اے آر درج کرنے کی درخواست دی۔ اس معاملے کی تحقیقات کی جائے'۔

leh bribe case

نیشنل کانفرنس کے صوبائی سکریٹری شیخ بشیر نے بھی اس معاملے کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا۔

صوبہ لداخ کے لیہہ ضلع میں صحافیوں کی ایک انجمن نے 2 مئی کو بی جے پی کے رہنماؤں پر انہیں رشوت دینے کا الزام عائد کیا تھا جس کے حقائق جاننے کے لیے مقامی انتظامیہ نے سی سی ٹی فوٹیج کو اپنی تحویل میں لے کر اس کی جانچ شروع کی تھی۔

پریس کلب لیہہ کی طرف سے مقامی پولیس اور ضلع مجسٹریٹ کے دفتر میں 3 مئی کو دائر کی گئی شکایت میں کہا گیا ہے کہ 2 مئی کو لیہہ کے سنگالے ہوٹل میں پریس کانفرنس کے اختتام کے بعد بی جے پی رہنماؤں بشمول ریاستی صدر رویندر رینہ اور ایم ایل سی وکرم رنددھاوا نے کچھ صحافیوں کو بند لفافوں میں پیسے دے کر رشوت دینے کی کوشش کی تھی۔

شکایت میں کہا گیا کہ صحافیوں نے بی جے پی کے رہنماؤں کی اس پیش کش کو مسترد کیا اور اس پر اپنی ناراضگی ظاہر کی۔ روزنامہ سٹیٹ ٹائمز کے لداخ خطے کے بیورو چیف کا کہنا ہے کہ جوں ہی پریس کانفرنس اختتام پذیر ہوئی ایم ایل سی وکرم رنددھاوا کھڑے ہوگئے اور انہوں نے بند لفافے تقسیم کرنا شروع کر دیے۔ اس وقت وہاں قریب دس صحافی موجود تھے۔ جوں ہی چوتھا صحافی لفافہ لینے کے لیے کھڑا ہوا تو وہاں افراتفری مچ گئی بعد میں ہمیں معلوم ہوا کہ لفافوں میں 5 سو روپئے کے نوٹ بھرے ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ لداخ پارلیمانی نشست کے لیے پیر کو پارلیمانی انتخابات کے پانچویں مرحلے میں ووٹ ڈالے گئے۔ لداخ سے بی جے پی کے جے ٹی نمگیال، کانگریس کے ریگزن سپالبار اور آزاد امیدوار اصغر علی کربلائی و سجاد حسین کرگلی قسمت آزمائی کررہے ہیں۔

Intro:کانگریس اور نیشنل کانفرنس نے لہہ واقعہ کی تحقیقات کرانے کی مانگ کی۔

کانگریس کے چیف سپوکس پرسین رویندر شرما کا کہنا ہیں کہ یہ بدقسمتی کی بات ہیں کہ بی جے پی کے لیڈروں نے میڈیا کو انتخاب کے مدنظر خریدنے کی کوشش کی اور بند لفافے میں صحافییوں کو رشوت دی لیکن میں مبارک باد دیتا ہوں لداخ کے ایماندار صحافیوں کی جنہوں نے جرت کرکے بی جے پی کے خلاف ایف اے آر درج کرنے کا درخواست دیا ۔ اس معاملے کی تحقیقات کی جاے ۔

وہی نیشنل کانفرنس کے صوبائی سکریٹری شیخ بشیر نے بھی اس معاملے کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا

صوبہ لداخ کے لیہہ ضلع میں صحافیوں کی ایک انجمن نے 2 مئی کو بی جے پی کے لیڈروں پر انہیں رشوت دینے کا الزام لگایا تھا جس کے حقائق جاننے کے لئے مقامی انتظامیہ نے سی سی ٹی فوٹیج کو اپنی تحویل میں لے کر اس کی جانچ شروع کی تھی۔پریس کلب لیہہ کی طرف سے مقامی پولیس اور ضلع مجسٹریٹ کے دفتر میں 3 مئی کو دائر کی گئی شکایت میں کہا گیا ہے کہ 2 مئی کو لیہہ کے سنگالے ہوٹل میں پریس کانفرنس کے اختتام کے بعد بی جے پی لیڈروں بشمول ریاستی صدر رویندر رینہ اور ایم ایل سی وکرم رنددھاوا نے کچھ صحافیوں کو بند لفافوں میں پیسے دے کر رشوت دینے کی کوشش کی۔شکایت میں کہا گیا کہ صحافیوں نے بی جے پی کے لیڈروں کی اس پیش کش کو مسترد کیا اور اس پر اپنی ناراضگی ظاہر کی۔روزنامہ سٹیٹ ٹائمز کے بیورو چیف لداخ ریگزن کا کہنا ہے کہ جوں ہی پریس کانفرنس اختتام پذیر ہوئی تو ایم ایل سی وکرم رنددھاوا کھڑے ہوئے اور انہوں نے بند لفافے تقسیم کرنا شروع کئے اس وقت وہاں قریب دس صحافی موجود تھے جوں ہی چوتھا صحافی لفافہ پکڑنے کے لئے کھڑا ہوا تو وہاں افراتفری مچ گئی بعد میں ہمیں معلوم ہوا کہ لفافوں میں 5 سو روپئے کے نوٹ بھرے ہوئے تھے۔واضح رہے کہ لداخ پارلیمانی نشست کے لئے پیر کو پارلیمانی انتخابات کے پانچویں مرحلے میں ووٹ ڈالے گئے۔لداخ سے بی جے پی کے جے ٹی نمگیال، کانگریس کے ریگزن سپالبار اور آزاد امیدوار اصغر علی کربلائی و سجاد حسین کرگلی قسمت آزمائی کررہے ہیں۔

Body:کانگریس اور نیشنل کانفرنس نے لہہ واقعہ کی تحقیقات کرانے کی مانگ کی۔

Conclusion:کانگریس اور نیشنل کانفرنس نے لہہ واقعہ کی تحقیقات کرانے کی مانگ کی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.