ETV Bharat / state

کرگل: عیسائی کی آخری رسومات مسلم نوجوان نے انجام دی - انسانیت سرشاد

جب فوت ہوئے شخص کا لداخ میں کوئی رشتہ دار نہیں ملا تو ایک مقامی نوجوان نے سامنے آکر انسانیت کا نام روشن کیا۔ اس نوجوان کا تعلق انجمن جمیعت العلما سے ہے۔

muslim youth
مسلم نوجوان
author img

By

Published : May 16, 2021, 7:47 PM IST

ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر اور لداخ میں بھی کورونا وائرس کی تباہ کاری جاری ہے۔ کورونا وائرس نے سب کا حال بے حال کیا ہوا ہے۔ اس وائرس سے جب کسی کی موت ہوتی ہے تو بہت سے لوگ اس کی آخری رسومات انجام دینے میں پش و پیش کا شکار ہوتے ہیں۔ لیکن اس مشکل گھڑی میں بھی انسانیت کو شرمسار ہونے سے بچانے والے لوگ بھی موجود ہیں۔

muslim youth
مسلم نوجوان

کرگل میں اس کی ایک مثال دیکھنے کو ملی۔ کرگل میں ایک عیسائی جو غیر مقامی بھی تھا اس کی اس وائرس سے موت ہو گئی۔ فوت ہوئے شخص کا لداخ میں جب کوئی رشتہ دار نہیں ملا تو ایک مقامی نوجوان نے فوت ہوئے شخص کی آخری رسوم انجام دے کر انسانیت کا نام روشن کیا۔ اس نوجوان کا تعلق انجمن جمیعت العلما سے ہے۔

muslim youth
مسلم نوجوان

یہ بھی پڑھیں: سرینگر ۔ لداخ شاہراہ بند ہونے سے ڈرائیورز پریشان

مسلم نوجوان نے فوت ہوئے شخص کے لیے تابوت اور کفن دفن کا بھی انتظام کیا۔ نوجوان کے اس اقدام کی ہر سو ستائیش کی جا رہی ہے۔ انجمن جمیعت العلما اثنا عشریہ کرگل کے صدر شیخ نذیر نے نوجوان کا شکریہ ادا کیا۔ فوت ہوئے شخص کا تعلق رانچی جھارکھنڈ کے سوویر سے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.