ETV Bharat / state

لداخ میں لفٹننٹ گورنر نے رات نو بجے لائٹ بجھانے کی اپیل کی - 5 اپریل رات 9 بجے 9 منٹ

لداخ کے لفٹننٹ گورنر رادھا کرشنا ماتھر نے عوام سے اپیل میں کہا ہے کہ وہ اپنی بالکانیوں میں 9 منٹ کے لئے چراغ روشن کریں۔

lieutenant governor
lieutenant governor
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 2:16 PM IST

کوویڈ 19 کے پیش نظر وزیر اعظم نرندر مودی کی اپیل کی حمیات میں لداخ کے لیفٹننٹ گورنر رادھا کرشنا ماتھر نے لوگوں سے اس پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر رادھا کرشنا ماتھر نے کوڈڈ-19 سے مقابلہ کرنے کے لئے لداخ کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ 5اپریل کو وزیر اعظم نریندررمودی کے اپیل پر رات کے نو بجے نو منٹ کےلئے اپنے گھروں میں تمام لائٹوں کو بجھائیں اور اپنے بالکانیوں میں موم بتتی جلائیں۔

لداخ میں لفٹننٹ گورنر نے رات نو بجے لائٹ بجھانے کی اپیل کی

اپنے بیان میں لیفٹیننٹ گورنر رادھا کرشنا ماتھر نے کہا کہ کوویڈ 19 سے پوری دنیا لڑ رہی ہے، بھارت بھی مقابلہ کر رہا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ سبھی لوگوں نے لاک ڈاؤن کو کامیاب بنایا ہے۔ اس وقت صرف پانچ مثبت معاملے یہاں ہے۔ گذشتہ دنوں کرگل کے ایک گائوں میں ایک معاملے کا پتہ چلا ہے، جو تشویشناک ہے۔

لداخ کے لفٹننٹ گورنر رادھا کرشنا ماتھر نے عوام سے اپیل میں کہا ہے کہ وہ اپنی بالکانیوں میں 9 منٹ کے لئے چراغ روشن کریں۔

انہوں نے کہا کہ اس سے تحفظ کے لئے سماجی فاصلہ لازمی ہے۔ اس دوران میں اپیل کرتا ہوں کہ آپ اپنے گھروں میں رہیں باہر جانے سے پرہیز کریں۔

لفٹننٹ گورنر نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ آپ جب بھی باہر نکلیں ماسک کا استعمال کریں۔ لاک ڈائون کے بعد بھی ماسک لگا کر ہی باہر جائیں۔

وزیر اعظم نرندر مودی کی اپیل کو دہراتے ہوئے لفٹننٹ گورنر نے کہا کہ 5 اپریل رات 9 بجے 9 منٹ کے لئے لائٹیں بند کر اپنے گھروں کے باہریا بالکانیوں میں موم بتتی، دیا، ٹارچ یا موبائل کی فلیش لائٹ سے روشنی کریں۔

ساتھ ہی ساتھ لفٹننٹ گورنر نے لوگوں کو تنبیہ بھی کیا ہے کہ اس کے لئے لوگوں کو کہیں بھی جمع ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اجالے میں ہم عزم کریں کہ ہم اکیلے نہیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.