ETV Bharat / state

کرگل کے وفد کی ایل جی لداخ سے ملاقات - زائرین کو جلد انخلا

کرگل سے آئے ایک وفد نے آج لفٹینٹ گورنر لداخ سے ملاقات کرکے ایران میں پھنسے جموں و کشمیر کے زائرین کو جلد انخلا کرائے جانے کی اپیل کی۔

کرگل کے وفد نے کی ایل جی لداخ سے ملاقات
کرگل کے وفد نے کی ایل جی لداخ سے ملاقات
author img

By

Published : Mar 16, 2020, 11:58 AM IST

ایل جی نے وفد کو بتایا کہ انہوں نے یہ معاملہ وزیر خارجہ کے سامنے بھی اٹھایا ہے اور ہم ایران سے زائرین کے جلد انخلا کئے جانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

واضح رہے کرگل کا یہ وفد کل دہلی روانہ ہوگا جہاں اس معاملہ کو سنجیدگی کے ساتھ متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھائے جانے کی توقع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.