ETV Bharat / state

Earthquake in Ladakh: لداخ میں 5.2 شدت کا زلزلہ - اہم خبر زلزلہ

مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ میں آج شام 7 بجکر 5 منٹ پر 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

earthquake-of-magnitude-5-dot-2-hits-ladakh
لداخ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
author img

By

Published : Mar 16, 2022, 9:26 PM IST

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ میں 5.2 شدت کے درمیانے درجے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، تاہم کسی قسم کی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کے ایک اہلکار نے بتایا کہ زلزلہ شام 7.05 بجے آیا اور چند سیکنڈ تک جاری رہا۔

انہوں نے کہا کہ زلزلے کی گہرائی زمین کی سطح سے 110 کلومیٹر نیچے عرض البلد 36.01 ڈگری شمال اور طول البلد 75.18 ڈگری مشرق میں تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.