ETV Bharat / state

لداخ: یومیہ کورونا کیسز میں لگاتار کمی - یونین ٹیریٹری لداخ

مرکز کے زیر انتظام خطہ لداخ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 26مثبت معاملات سامنے آئے ہیں۔ وہیں اس دوران 75مثبت افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

لداخ: یومیہ کورونا کیسز میں لگاتار کمی
لداخ: یومیہ کورونا کیسز میں لگاتار کمی
author img

By

Published : Jun 19, 2021, 1:51 PM IST

یونین ٹیریٹری لداخ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 26مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جس سے مثبت افراد کی تعداد 19,730پہنچ گئی ہے۔ وہیں اس دوران 75مریض صحتیاب ہونے سے فعال معاملات گھٹ کر 433رہ گئے ہیں۔

خطہ لداخ میں اب تک اس موذی وائرس سے 200افراد فوت ہو چکے ہیں جس میں سب زیادہ لیہہ ضلع میں 143 اورکرگل میں 57اموات درج کی گئی ہیں۔

محکمہ صحت کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق لداخ خطہ میں اس وقت 433فعال معاملات ہیں جن میں 304لیہہ جبکہ 129کرگل ضلع سے ہیں۔

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کر سکتے ہیں وزیراعظم

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت معاملات میں کمی واقع ہو رہی ہے جبکہ صحتیابی کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.